لیبر پارٹی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی، افضل خان

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما افضل خان کا کہنا ہے کہ لیبر پارٹی فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے اپنا کردار ادا کرے گی۔ غزہ میں مساجد اسپتالوں اور گھروں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا مزید پڑھیں

غزہ کے 54 شہری اسرائیلی قید سے رہا، الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد سلمیہ بھی شامل

اسرائیل نے غزہ کے 54 شہریوں کو اسرائیلی جیل سے رہا کردیا۔ تل ابیب سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رہائی پانے والوں میں الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابوسلمیہ بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں

اسرائیل کی قید میں فلسطینیوں پر دن رات بدترین تشدد ہوتا ہے، ڈائریکٹر الشفا اسپتال

اسرائیلی جیل سے رہا ہونے والے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی قید میں فلسطینیوں پر دن رات بہیمانہ تشدد ہوتا ہے، میرے سر پر ضربیں لگائی جاتی تھیں جس سے کئی بار مزید پڑھیں

سابق امریکی صدور کو قانونی چارہ جوئی سے محدود استثنیٰ حاصل ہے: سپریم کورٹ

ٹرمپ 6 جنوری کے مقدمے میں کچھ استثنیٰ کے حقدار ہیں: سپریم کورٹ کا فیصلہ،سابق امریکی صدور کو قانونی چارہ جوئی سے محدود استثنیٰ حاصل ہے: سپریم کورٹ. نظریاتی خطوط پر منقسم ہونے والے 6-3 کے فیصلے میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں

برطانیہ، یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

برطانیہ میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیز میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبےامن کو نقصان پہنچانا ہے: سعودی وزارت خارجہ

سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی کارروائیوں میں توسیع کی منظوری کی مذمت کر دی۔سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل کا فلسطینی علاقوں میں آبادکاری کے منصوبوں مزید پڑھیں