انگلینڈ: تنخواہ کے تنازع پر جونیئر ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال

تنخواہ کے تنازع پر انگلینڈ کے جونیئر ڈاکٹروں نے پانچ روزہ ہڑتال شروع کردی۔ لندن سے میڈیارپورٹ کے مطابق جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال سے اسپتالوں میں معمول کی خدمات متاثر ہوئی۔ برٹش میڈیکل ایسوی ایشن کے مطابق تنخواہ بڑھانے کیلئے مزید پڑھیں

بھارت: موبائل کمپنی کا شادی شدہ خواتین کو نوکری دینے سے انکار

بھارت میں موبائل ساز کمپنی نے شادی شدہ خواتین کو نوکری دینے سے انکار کر دیا۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں ایپل کےلیے موبائل فونز بنانے والی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے تفتیش کار نے اسرائیلی فوج کو دنیا کی سب سے مجرمانہ فوج قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے تفتیش کار کرس سیڈوٹی نے اسرائیلی فوج کو دنیا کی سب سے مجرمانہ افواج میں سے ایک قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے تفتیش کار کرس سیڈوٹی نے 7 اکتوبر کے بعد غزہ پر اسرائیلی حملوں اور مزید پڑھیں

کینیا: ٹیکسوں میں اضافے کا بل واپس لینے کے بعد بھی مظاہرے، صدر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے متنازع بل کی واپسی کے بعد بھی مظاہرے جاری ہیں۔ نیروبی سے خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت نیروبی اور دیگر شہروں میں سیکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکلے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مظاہرین نے صدر مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی کمیونٹی رہنماؤں کی امریکی نائب صدر سے ملاقات

امریکا میں پاکستانی کمیونٹی کےلیے سرگرم معروف سیاسی اور کاروباری شخصیات ڈاکٹرآصف محمود اور تنویر احمد کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے سامنے بھارتی دشتگردی کا معاملہ اٹھایا ہے۔ جس پر امریکی نائب صدر مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کے درمیان پہلی ڈبیٹ

موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کے درمیان پہلی صدارتی ڈبیٹ ہوگی.پہلے صدارتی ڈبیٹ کی میزبانی امریکی نشریاتی ادارہ سی این این کرے گا.دونوں ڈیموکریٹک اور ری پبلکن صدارتی امیدواران امریکی ووٹرز کے لئے اپنے منصوبوں اور مزید پڑھیں

جولین اسانج 14 سالہ قانونی جنگ لڑنے کے بعد آسٹریلیا پہنچ گئے

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج 14 سالہ قانونی جنگ لڑنے اور 62 ماہ قید میں رہنے کے بعد آسٹریلیا میں اپنے آبائی شہر کینبرا پہنچ گئے۔ جولین اسانج کو ماریانا آئی لینڈز کی عدالت سے بری کیا گیا، رہائی مزید پڑھیں