ممبئی ہائیکورٹ نے کالج کے حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے معذرت کر لی

ممبئی ہائی کورٹ نے کالج کے حجاب پر پابندی کے فیصلے میں مداخلت سے متعلق معذرت کر لی۔ ممبئی ہائی کورٹ کی جانب سے کالج میں حجاب اوڑھنے پر پابندی کے خلاف دائر کی گئی 9 طالبات کی درخواست خارج مزید پڑھیں

کشمیریوں سے اظہارِ ہمدردی کیلئے کُل جماعتی حریت کانفرنس کی ریلی کا انعقاد

بھارتی فوج کے تشدد کے شکار کشمیریوں سے اظہارِ ہمدردی کے لیے کُل جماعتی حریت کانفرنس کی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء کشمیری قیدیوں کی حالت زار اور بھارتی جنگی جرائم کے خلاف سراپا احتجاج نظر آئے۔ مزید پڑھیں

غزہ کے نصیرات کیمپ، خان یونس میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، مزید 7 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج نصیرات کیمپ اور خان یونس میں حملے کیے جس کے نتیجے میں مزید 7 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ مزید پڑھیں

لندن: وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو برطانوی جیل سے رہا کر دیا گیا

لندن(مجتبی علی شاہ ) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو برطانوی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جولین اسانج لندن کے سٹین سٹیڈ ائرپورٹ سے روانہ۔ وکی لیکس کی سوشل میڈیا پر تصدیق .جولین اسانج کو لندن کی ہائی مزید پڑھیں

لندن: وزیراعظم رشی سونک کے گھر میں داخل ہونے والے 4 افراد گرفتار

لندن(مجتبی علی شاہ ) وزیراعظم رشی سونک کے گھر گھسنے والے 4 افراد گرفتار ، میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار افراد رشی سونکُ کے آبائی حلقے والے گھر میں آج دن داخل ہوئے. پولیس صرف ایک منٹ میں رشی سونک مزید پڑھیں

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے گھر 12ویں بچے کی پیدائش کی خبر سامنے آئی ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک اور نیورو ٹیکنالوجی فرم نیورالنک کی اعلیٰ ایگزیکٹو شیون زیلیس کے مزید پڑھیں

امریکا بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی،واشنگٹن میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز

امریکا بھر میں گرمی کی لہر میں تیزی کی لہر جاری ہے، واشنگٹن میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا۔ امریکا کی شمالی اور جنوبی ریاستوں ہیٹ ویو وارننگ جاری کی گئی ہے، بعض شہروں میں مزید پڑھیں