ایران کے سپریم لیڈر نے IRGC کمانڈر کو اسرائیل پر حملے کیلئے اعلیٰ تمغہ سے نوازا ہے۔آیت اللہ علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کور (IRGC) کے ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر کو گذشتہ ہفتے اسرائیل پر میزائل حملے کیلئےاعلیٰ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5837 خبریں موجود ہیں
اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ ایران غزہ اور بیروت کی طرح ختم ہوسکتا ہے۔وزیر دفاع یوو گیلنٹ کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے اسرائیل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو وہ غزہ یا بیروت جیسا مزید پڑھیں
ترجمان خالد قدومی نے کہا کہ حماس کے مجاہدین روزانہ اسرائیلی آرمی کو جہنم واصل کررہے ہیں، اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملادیا۔حماس کے ترجمان خالد قدومی نے ’’الاقصیٰ ملین مارچ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، برطانیہ مزید پڑھیں
ایران نے پیر کی صبح تک پروازیں منسوخ کر دیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے ہوابازی ادارے نے اتوار کو ملک کے کچھ ہوائی اڈوں پر پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی سول ایوی ایشن مزید پڑھیں
اسرائیل میں بس اسٹیشن پر بنے بین الاقوامی فوڈ چین کے ریسٹورنٹ پر فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون پولیس افسر ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت سارجنٹ شیرا سسلیک کے طور پر کی مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکا میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کے دوران ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے واشنگٹن ڈی سی میں فلسطین کے حق میں کیے گئے مظاہرے میں ایک شخص کی تصاویر شائع کی مزید پڑھیں
فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش کرنے والے کئی تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے، فرانسیسی وزیر نے خوفناک سانحہ قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 علیحدہ واقعات میں کم از کم 4 تارکین ہلاک ہوئے مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل سے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی اور امریکی وزراء خارجہ نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔وزراء خارجہ نے لبنان کی صورتحال مزید پڑھیں
اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر ایک اور بڑا حملہ کیا ہے، داحیہ علاقے پر بمباری سے پورا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا، آگ اور بارود فضا میں بلند ہوتا میلوں دور سے دیکھا گیا۔ ابتدائی طور پر یہ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ملزمان کی جانب سے بینک کی جعلی برانچ کھول کر شہریوں کے لاکھوں روپے لوٹنے کا انوکھا واقعہ پیش آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چھتیس گڑھ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی جعلی مزید پڑھیں
