جنوبی کوریا کی روس، شمالی کوریا اسٹریٹیجک پارٹنرشپ معاہدے کی مذمت

جنوبی کوریا نے روس اور شمالی کوریا کے جامع اسٹریٹیجک پارٹنرشپ معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی شمالی کوریا کیلئے فوجی امداد سے جنوبی کوریا اور روس کے تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ جنوبی مزید پڑھیں

فوت ہونے والے بیشتر حجاج بغیر پرمٹ سعودی عرب میں داخل ہوئے، تیونس و اردنی حکام کی تصدیق

رواں سال مناسک حج کی ادائیگی کے دوران انتقال کرجانے والے بیشتر تیونسی اور اردنی شہریوں سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ بغیر حج پرمٹ سعودی عرب میں داخل ہوئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سال مزید پڑھیں

کینیڈین فوج میں داڑھی پر نئی پابندیاں، نئے ڈریس کوڈ کی تفصیلات جاری

اوٹاوا: کینیڈین فوج نے داڑھی اور دیگر ذاتی آرائشات کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں فوجی جوانوں کے ڈریس کوڈ اور ذاتی آرائش کے متعلق سخت ہدایات دی گئی ہیں۔کینیڈین آرمڈ فورسز (سی اے مزید پڑھیں

امریکیوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں سے شادیاں کرنے والے غیرقانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ بارڈر امیگریشن پر سیاست کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے، مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ مزید پڑھیں