مکہ مکرمہ :اللہ کے گھر کا غلاف بنانے والی فیکٹری کی جانب سے نیا غلاف تیار کرکے بیت اللہ کے کلید بردار کے حوالے کر دیا. نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے وزیر حج عمرہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4737 خبریں موجود ہیں
سعودی عرب کی 12ہزار سے زائد مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کی ادائیگی کی گئی۔لاکھوں پاکستانیوں نے بھی نماز عید کے اجتماعات میں شرکت کی۔یاد رہے کہ سعودی عرب اور امارات مزید پڑھیں
نام نہاد سیکولر ملک بھارت میں گائے کے نام پر مسلم دشمنی کا سلسلہ جاری ہے، یہ سلسلہ عیدالاضحیٰ قریب آتے ہیں زور پکڑ لیتا ہے۔ بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں فریج سے گائے کا گوشت ملنے کا الزام مزید پڑھیں
بھارت میں آئسکریم کے حوالے سے ایک اور خطرناک اور گھِن دلانے والا واقعہ سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوئیڈا شہر میں خاتون نے آن لائن آئسکریم ٹب منگوایا جس میں سے کنکھجورا نکل آیا۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں
فلسطین میں کئی مہینوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے باوجود بھی آج عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظلوم فلسطینیوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روکنے کے لیے مزید پڑھیں
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوجی ٹینک دھماکا خیز ڈیوائس کی زد میں آ گیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس واقعے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ رفح میں حماس کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجیوں مزید پڑھیں
روس کے روستوف ریجن میں حراستی مرکز میں گارڈز کو یرغمال بنانے والوں کو ہلاک کردیا گیا۔روسی حکام کے مطابق گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی روسی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے، سیکیورٹی گارڈز کو باحفاظت آزاد کرالیا مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کے 3 مرحلوں پر مشتمل جنگ بندی کے مجوزہ منصوبہ پر حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ حماس کا غزہ جنگ بندی تجاویز پر ردعمل امریکی منصوبے کے مطابق ہے۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی.امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر مزید پڑھیں
ایک امریکی بینک نے کام کا دکھاوا کرنے والے کئی ملازمین کو فارغ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویلز فارگو نامی بینک نے حال ہی میں اس دعوے پر کئی برطرفیاں کی ہیں کہ کئی ملازمین کیبورڈ کو صرف مصروف دکھنے مزید پڑھیں
