امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں مشتبہ ملزم بھی شامل ہے۔ امریکی میڈیا نے میئر آندرے ڈکنز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کا واقعہ ایک فوڈ کورٹ کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4737 خبریں موجود ہیں
یمن کے ساحلی علاقے میں ڈوبنے والی تارکین وطن کی کشتی کے 49 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 140 مسافر تاحال لاپتا ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی میں سوار 260 مسافروں میں سے 71 کو بچالیا مزید پڑھیں
بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 30 جون کو چارج سنبھالیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی اس وقت وائس چیف مزید پڑھیں
ڈنمارک کی خاتون وزیرِ اعظم میٹے فریڈرکسن کا اپنے اوپر ہونے والے حملے کے بعد بیان سامنے آ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ کوپن ہیگن میں ہونے والے حملے سے جسمانی اور ذہنی طور مزید پڑھیں
سعودی عرب میں حج سیکیورٹی امن کمیٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد البسامی نے کہا ہے کہ حج کی سیکیورٹی ریڈ لائن ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ میں پیر کو حج سیکیورٹی فورسز، امور حج اور عازمین سے متعلقہ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اڑیسہ کے نئے وزیراعلیٰ اور ان کی نئی سرکاری رہائش گاہ کی تلاش کا کام جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سبکدوش ہونے والے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک نے اپنے 24 سالہ دور میں اپنے ذاتی گھر سے فرائض مزید پڑھیں
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس بانی ایلون مسک نے ایپل کمپنی کے اوپن اے آئی کے ساتھ اشتراک پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ ایلون مسک نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع کٹھوعہ میں فائرنگ سے مزید ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا جبکہ فائرنگ مزید پڑھیں
کویت میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 41 افراد ہلاک ہوگئے۔ کویتی میڈیا کے مطابق 40 سے زائد زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں، مرنے والوں میں بھارتی ملازمین بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ عمارت میں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ یونیسکو کے ہیڈ کوارٹر پیرس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد اور لوک ہارڈی ایکسپلورر کے تعاون سے تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر موسمیاتی تبدیلی اور گلیشیئرز پگھلنے جیسے مسائل پر گفتگو کی مزید پڑھیں
