جرمنی، فرانس، ناروے اور دیگر نیٹو ممالک کے فوجی گرین لینڈ پہنچنا شروع

کوپن ہیگن، گرین لینڈ(ایجنسیاں)جرمنی، فرانس، ناروے، سوئیڈن سمیت دیگر نیٹو رکن ممالک کے فوجی دستے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، جہاں یورپی ممالک کی جانب سے سیکیورٹی اقدامات میں نمایاں اضافہ کیا جا رہا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

امریکا کاپاکستان سمیت 75 ممالک کیلئےامیگرنٹ ویزا پراسیس روکنے کا اعلان

واشنگٹن( ایجنسیاں)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کیلئےامیگرنٹ ویزا پراسیس روکنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق 21 جنوری سے ہوگا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بدھ کے روز اس فیصلے کی تصدیق مزید پڑھیں

زوئے سالڈانا نے کمائی میں ٹام کروز اور وین جانسن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاس اینجلس(ایجنسیاں)ہالی ووڈ اداکارہ زوئے سالڈانا کی فلموں نے مجموعی طور پر 15 ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کر لیا ہے، جس کے بعد انہوں نے رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، ٹام کروز اور وین جانسن جیسے بڑے سپر اسٹارز کو مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی رابطے معطل، تناؤ مزید بڑھ گیا

تہران( عرب میڈیا، غیرملکی خبر رساں ادارے)امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی رابطے معطل ہو گئے ہیں، عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تناؤ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مزید پڑھیں

امریکی دھمکی سے ایران کے ساتھ معاہدوں میں تبدیلی نہیں آئے گی: روس

ماسکو(ایجنسیاں)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات اور معاہدوں پر عمل درآمد جاری رہے گا اور امریکی دھمکیوں سے ایران کے ساتھ معاہدوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ سرگئی لاروف نے کہا مزید پڑھیں

امریکا نے حملہ کیا تو خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا:ایران

تہران(ایجنسیاں)سینئر ایرانی اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر ایرانی اہلکار نے کہا کہ مزید پڑھیں

ہائی کمشنر پاکستان محمد سلیم سےکینیڈین رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کےوفد کی ملاقات

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کینیڈا کے رائل کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف کینیڈا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر کریگ سیپیٹیلی سے اوٹاوا میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور کینیڈا کے درمیان صحت مزید پڑھیں

سیف علی خان نے بھوپال کی 16 ہزار کروڑ مالیت کی زمین کا مقدمہ جیت لیا

ممبئی(کلچرل رپورٹر)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور پٹودی خاندان نے بھوپال میں واقع اپنی موروثی زمین سے متعلق طویل قانونی جنگ جیت لی، جس کے ساتھ ہی تقریباً 25 سال پرانا تنازع منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

منیٹوبا:ڈرائیورکی اوورٹیکنگ سے اسکول بس الٹ گئی،4 افراد زخمی

منیٹوبا(نمائندہ خصوصی) شمالی سوان ریور کے قریب منیٹوبا میں منگل کی صبح ایک اسکول بس الٹ گئی، جس میں 14 ہائی اسکول کے طلبہ اور ایک ڈرائیور سوار تھے۔ آر سی ایم پی کے مطابق چار افراد کو “اہم لیکن مزید پڑھیں

کوسٹل فِسٹ نیشنز کا وزیراعظم مارک کارنی سے ملاقات کے بعد گفتگو

پرنس روپیرٹ(ایجنسیاں) وزیراعظم مارک کارنی سے ملاقات کے بعد کوسٹل فِسٹ نیشنز کی صدر میریلن سلیٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے شمالی برٹش کولمبیا میں نئی آئل پائپ لائن کے خلاف اپنے موقف کو دہرایا۔ سلیٹ نے کہا “صرف مزید پڑھیں