لندن:پشتون تحفظ مومنٹ کے کارکنان کا پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے پر تشدد مظاہرہ

لندن: پشتون تحفظ مومنٹ کے کارکنان کا پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے پر تشدد مظاہرہ .مظاہرین نے افغان پرچم اٹھا رکھے تھے، ہائی کمیشن کی عمارت پر حملے کی کوشش .اس موقع پر موجود پاکستانی شہری نے روکا اور پاکستان مزید پڑھیں

ناروے کا یوکرین کو روسی حملوں کے دفاع کے لئے ایف 16 جنگی طیارے عطیہ کرنے کا اعلان

ناروے نے یوکرین کو روسی حملوں کے دفاع کے لیے ایف 16 جنگی طیارے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ناروے کے وزیر اعظم یوناس گہر ستورے نے روس اور یوکرین کے مابین ہونے والی جنگ میں یوکرین کو ایف سولہ مزید پڑھیں

ایک یورپی ملک کے وزیراعظم نے روس کو ناقابل تسخیر قراردے دیا

روس یوکرین تنازع کے بعد یورپی ممالک ماسکو کے خلاف ہیں لیکن ایک یورپی ملک کے وزیراعظم نے روس کو ناقابل تسخیر قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے ایک انٹرویو میں ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بھارت میں وزیر کے ’’بسم اللہ‘‘ پڑھ کر حلف لینے پر بی جے پی سیخ پا

بھارت میں ایک مسلمان وزیر نے بسم اللہ پڑھ کر عہدے کا حلف لیا جس پر بھارت میں ہندو انتہا پسند حکمراں جماعت بی جے پی آپے سے باہر ہوگئی۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں 11 وزرا مزید پڑھیں

تہران: نو منتخب ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کی اپنے ملک کے اسرائیل مخالف مؤقف کی توثیق

تہران: نو منتخب ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے اپنے ملک کے اسرائیل مخالف مؤقف کی توثیق کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نو منتخب ایرانی صدر نے اسرائیل مخالف پالیسی کی توثیق کر دی ہے، مسعود پیزشکیان نے مزید پڑھیں

انسٹاگرام کی شوقین بیوی نے منشیات فروش شوہر کو گرفتار کرادیا

برازیل کا بدنام زمانہ منشیات ڈیلر اپنی بیوی کی بے وقوفی کی وجہ سے پکڑا گیا، جس نے انسٹا گرام پر سیر و تفریح کی تصاویر پوسٹ کیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس منشیات فروش مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی پر فضائی حملوں کا تعلق پاکستان کے خود مختار فیصلوں سے ہے، ترجمان پینٹاگون

واشنگٹن: پینٹاگون کے ترجمان نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) پر فضائی حملوں کا تعلق پاکستان کے خود مختار فیصلوں سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ترجمان پینٹاگون میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

لندن: نومنتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر اور نئے ایم پیز نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا

لندن: نومنتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر اور نئے ایم پیز نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا، کیئر سٹارمر اور 650 ایم پیز اور ان کی کابینہ نے کامنز رول پر دستخط کردیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا مزید پڑھیں