سمندری طوفان بیرل نے ٹیکساس میں بجلی کا بحران پیدا کر دیا، 8 ہلاکتیں

ہیوسٹن: سمندری طوفان بیرل نے امریکی ریاست ٹیکساس میں تباہی مچا دی ہے اور بجلی کا بحران پیدا کر دیا ہے، مختلف حادثات میں 8 افراد کی ہلاکتیں بھی رپورٹ کی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

جو بائیڈن کے معاملے پر ڈیموکریٹس کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، کملا ہیرس متبادل امیدوار؟

واشنگٹن: صدر جو بائیڈن کو الیکشن کی دوڑ سے باہر ہونا چاہیے یا نہیں، ڈیموکریٹس اس معاملے پر کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے قانون سازوں نے گزشتہ روز امریکی صدر مزید پڑھیں

مودی سرکار کی مالی امداد نے 11 ہنستے بستے گھر اجاڑ ڈالے!شوہروں نے امداد بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

بھارت میں مرکزی حکومت نے غریبوں کیلیے مالی امداد دی جس نے 11 ہنستے بستے گھر اجاڑ ڈالے شوہروں نے امداد بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں مرکزی حکومت جو کہ نریندر مودی کی مزید پڑھیں

بھارتی فوج میں مایوسی اور اضطراب: خودکشی کے رجحان میں اضافہ

بھارتی فوج میں مایوسی اور اضطراب اتنا بڑھ چکا ہے کہ ان میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ہے اور 400 فوجی اپنی زندگی کا خاتمہ کرچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی مزید پڑھیں

داعش کے سابق سربراہ ابوبکرالبغدادی کی اہلیہ کوسزائے موت سنا دی گئی

داعش کے سابق سربراہ ابوبکرالبغدادی کی اہلیہ کوسزائے موت سنا دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسماء محمد کو بغداد کی ایک فوجداری عدالت نے انتہا پسند تنظیم داعش کے ساتھ کام کرنے اور خواتین کو گھر میں مزید پڑھیں

ایک کروڑ ڈالر عطیہ کر دوں گا اگر جوبائیڈن۔۔۔! ٹرمپ کاجوبائیڈن کو  مناظرے کا چیلنج

ایک کروڑ ڈالر عطیہ کر دوں گا اگر جوبائیڈن۔۔۔! ٹرمپ کاجوبائیڈن کو مناظرے کا چیلنج

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو دوسرے مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ میامی میں ریلی سےخطاب میں ٹرمپ نےجوبائیڈن کو دوبارہ مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن ثابت کرے کیا ملک کی قیادت کرنےکی مزید پڑھیں

بھارت کا عدالتی نظام بھی ذات پات پر قائم، کوئی بھی ادارہ مودی کے مذموم سیاسی مقاصد سے بچانہیں

بھارت کا عدالتی نظام بھی ذات پات پر قائم ہے، بھارت میں کوئی بھی ادارہ مودی کے مذموم سیاسی مقاصد سے بچا ہوا نہیں۔ رپورٹ کے مطابق فوج سے لے کر عدلیہ تک سارے ادارے کرپشن کا گڑھ بن چکے مزید پڑھیں

جو بائیڈن نے یوکرین کو جدید اسٹریٹجک دفاعی نظام فراہم کرنے کا وعدہ کر لیا

واشنگٹن: جو بائیڈن نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین سے ایک اور بڑا وعدہ کر لیا، امریکا نے کیف کے لیے درجنوں نئے فضائی دفاعی نظام کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں نیٹو مزید پڑھیں