ہیلی فیکس(ایجنسیاں)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مجوزہ مذاکرات سے قبل کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی سے ہیلی فیکس میں ملاقات کی، جہاں کینیڈا نے یوکرین کیلئےمزید 2.5 ارب ڈالر کی معاشی امداد کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4265 خبریں موجود ہیں
ایڈمنٹن، البرٹا(سی بی سی نیوز)کینیڈا کے صوبے البرٹا میں ایڈمنٹن کے گری ننس کمیونٹی اسپتال کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں ڈاکٹر کو دکھانے کیلئے طویل انتظار کے دوران 44 سالہ شخص کے انتقال کے بعد صوبائی حکومت نے واقعے کی باضابطہ مزید پڑھیں
بیجنگ(ایجنسیاں)چین نے جدید ٹرانسپورٹ ٹیکنالوجی میں ایک اور بڑی پیش رفت کرتے ہوئے دنیا کی تیز ترین میگنیٹک لیویٹیشن (میگ لیو) ٹرین کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس جدید ٹرین نے محض دو سیکنڈ میں 700 کلو مزید پڑھیں
تائی پے(ایجنسیاں)تائیوان کے شمال مشرقی ساحل کے قریب 7 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے جھٹکے دارالحکومت تائی پے سمیت مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے، تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
ٹوکیو(ایجنسیاں)جاپان میں شدید برف باری اور سڑک پر پھسلن کے باعث ہونے والے بڑے ٹریفک حادثے میں 56 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 26 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی ذرائع کے مزید پڑھیں
کابل(ایجنسیاں)عبوری افغان طالبان حکومت کے وزیرِ داخلہ سراج الدین حقانی نے پاکستان کیلئےمفاہمتی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کسی بھی ریاست کیلئےخطرہ نہیں اور غلط فہمیوں کے ازالے کیلئے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں۔ کابل پولیس اکیڈمی کی مزید پڑھیں
لندن(نامہ نگار)پاکستان تحریکِ انصاف کے برطانیہ چیپٹر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پاکستان کی عسکری قیادت کیخلاف اشتعال انگیز بیانات پر مشتمل ویڈیو والی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے۔پی ٹی آئی یوکے کے مطابق جماعت کسی بھی غیرقانونی مزید پڑھیں
اینٹورپن(فہیم النبی سے)بلجیم کے شہر اینٹورپن کی سیاسی و سماجی شخصیت شہباز محمود کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصالِ ثواب کیلئےمسجد نورالحرم میں بعد از نمازِ جمعۃ المبارک قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
برلن(ایجنسیاں)جرمنی نے مسلح ڈکیتی سمیت سنگین جرائم میں ملوث ایک افغان باشندے کو ملک بدر کر دیا ہے۔ جرمن وزارت داخلہ کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث دیگر افغان باشندوں کو بھی مرحلہ وار ملک بدر کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
کیلیفورنیا( غیر ملکی میڈیا، محکمہ موسمیات)کرسمس کے موقع پر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنوبی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے باعث شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں 1 لاکھ 60 ہزار شہری بجلی سے محروم مزید پڑھیں
