ترک ایکٹیوسٹ عائشہ نور ایزگی اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک

اسرائیلی بربریت کے خلاف نبولس شہر میں ہونے والے پرامن مظاہروں میں آواز بلند کرنے والی ترک ایکٹیوسٹ عائشہ نور ایزگی اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر زندگی کی بازی ہار گئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی مزید پڑھیں

جو بائیڈن کی عائشہ نور ایزگی ایگی کے قتل کے حوالے سےمشاورت شروع

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ترک نژاد امریکی شہری ایکٹیوسٹ عائشہ نور ایزگی ایگی کے قتل کے حوالے سے اپنی ٹیم سے مشاورت شروع کردی ہے، تاہم تاحال ان کے پاس مطلوبہ معلومات نہیں ہیں۔غیر ملکی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش:ہندوؤں پر حملے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا :محمد یونس کا انکشاف

شیخ حسینہ کی حکومت جانے کے بعد بنگلہ دیش میں ہندوؤ کو نشانہ بنانے کے حوالے سے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد ہونس نے اہم بیان دیا ہے۔ عبوری حکومت کے سربراہ اور نوبل انعام یافتہ محمد یونس نے واضح الفاظ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کا اوّلین جوہری برقی پلانٹ مکمل کرلیا

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کا اوّلین جوہری برقی پلانٹ مکمل کرلیا، یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے بارکہ نیوکلیئر انرجی پلانٹ کی تکمیل اور تجارتی آپریشنز کے آغاز کو سراہا۔ مزید پڑھیں

ٹورنٹو:فرینڈزآف کراچی بابرغوری کی حلیم پارٹی،MP اقرا خالد کی خصوصی شرکت

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی )فرینڈزآف کراچی کے زیراہتمام سابق وفاقی وزیربابرغوری نے ٹورنٹومیں پاکستانی خاندانوں کوایک جگہ اکٹھاکیا اس سلسلہ میں انہوں کراچی کی مشہورحلیم سے کمیونٹی کی تواضع کی. اس موقع پرانہوں نے کہاکہ ہماری اولین کوشش رہی ہے کہ اپنی مزید پڑھیں

نیویارک میں یہودیوں کے سینٹر پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام، پاکستانی گرفتار

امریکی حکام نے کہا ہے کہ کینیڈا میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو حماس کے اسرائیل پر حملے کا ایک سال مکمل ہونے پر نیویارک میں یہودیوں کے مرکز پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

برامپٹن شہر ثقافتی دنوں کی تیاری: آرٹس، ثقافت اور کمیونٹی کا جشن

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن شہر ایک اور دلچسپ سال کے لئے ثقافتی دنوں کی واپسی پر خوش ہے۔20 ستمبر سے 13 اکتوبر تک برامپٹن اور کینیڈا بھر کی کمیونٹیز میں منعقد ہونے والا ثقافتی دنوں کا سالانہ جشن ہے مزید پڑھیں

مسی ساگا:MPPشریف سباوی کاتھامس اسٹریٹ مڈل اسکول کی توسیع کا اعلان

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)تھامس اسٹریٹ پبلک ایلیمنٹری اسکول کی توسیع کا افتتاح کیا جا رہا ہے، جو طلباء کو جدید اور تخلیقی تعلیمی ماحول فراہم کرے گا تاکہ انہیں اعلیٰ معیار کی تعلیم حاصل ہو سکے۔ ممبراونٹاریو صوبائی اسمبلی شریف سباوی مزید پڑھیں

“مسی ساگا ڈرائیو تھرو میں چوری شدہ برونکو کی پولیس گاڑی پر چڑھنے کی کوشش”

مسی ساگا کے ایک ٹم ہورٹنز ڈرائیو تھرو میں منگل کی شام ایک مشکوک گاڑی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، پولیس نے ایک چوری شدہ فورڈ برونکو کو گھیر لیا، جس کے بعد گاڑی کے ڈرائیور نے فرار ہونے مزید پڑھیں