مہاتما بدھ نے میرے لئے ہی کہا تھا ’’تمہارا بدترین دشمن تمہیں اتنا نقصان نہیں پہنچا سکتا جتنا تمہاری اپنی بلا غوروفکر کی سوچیں‘‘ ۔میں تو مشہور امریکی گلو کار فرینک سناترا کے اس قول کی عملی تفسیر بھی ہوں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1079 خبریں موجود ہیں
قومیں سرِ دار پہنچ کر آزاد ہوتی ہیں‘ ہم بھی 1947ء میں اس منزل سے گزرے ہیں۔ بالخصوص سرزمینِ پنجاب‘ چڑھدا اور لہندا‘ دونوں میں خون کی ندیاں اور آگ کے دریا برپا ہوئے۔ پنجاب کی تاریخ سے ناآشنا یا مزید پڑھیں
اگر یہ بات کوئی اور کہتا کہ علی امین گنڈاپور جس طرح کی لشکر کشی پنجاب پر کر رہے ہیں‘ اس سے سینٹرل ایشیا اور افغانستان سے آنے والے حملہ آوروں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے تو شاید بہت مزید پڑھیں
گزشتہ سال 7اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیل فلسطین جنگ کا دائرہ کار بڑھ کر اسرائیل لبنان سے ہوتا ہوا، اسرائیل ایران جنگ تک پہنچ چکا ہے۔ جنگ کے آغاز میں ایران براہ راست فریق تو نہیں تھا مگر ایرانی مزید پڑھیں
پچھلے سال اسی مہینے میں حماس نے اسرائیل پر بڑا حملہ کیا تو کوئی عقل کا اندھا ہی یہ سوچ سکتا تھا کہ ردعمل شدید نہیں ہو گا۔ اسی لیے اس وقت بھی سنجیدہ حلقوں نے یہ سوال اٹھایا تھا مزید پڑھیں
ماؤنٹ ٹیمبورین پر واقع ساڑھے گیارہ مربع کلومیٹر پر مشتمل ٹیمبورین نیشنل پارک کے سب سے بلند حصے کنول (Knoll) سیکشن کے اختتام پر ایسا منظر تھا جس کو الفاظ میں بیان کرنا کم ازکم میرے لیے تو ممکن نہیں۔ مزید پڑھیں
سندھ نے پاکستان کے قیام پھر انسانی حقوق کے تحفظ ۔ آئین کی تخلیق۔ جمہوریت کے قیام اور بحالی کیلئے جانی مالی قربانیاں بے حساب دی ہیں۔ مہاجروں کی سب سے بڑی تعداد کی میزبانی اور جذبۂ انصار کا مظاہرہ مزید پڑھیں
ایران اور اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ اگر تیسری عالمی جنگ شروع ہو گئی تو کیا اسے ختم کرنے کیلئے کوئی زندہ بچے گا ؟یکم اکتوبر کو مزید پڑھیں
چند روز پہلے ایک ریجنل پولیس افسر بتا رہے تھے کہ انکی رینج میں پچھلے مہینوں کے دوران سات افراد نے بجلی کے بل دیکھ کر خود کشی کر لی،انکی بات سن کر میں کافی دیر سکتے میں رہا،پولیس کے مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر نظرثانی کیس میں اضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے عدالت سے حکم امتناع کی درخواست کی ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے پرعملد رآمد میں اس کی جانب سے مزید پڑھیں
