ایران کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں باضابطہ استقبالیہ تقریب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا وزیراعظم ہاؤس آمد پر پرتپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب میں قومی ترانے، گارڈ آف آنر، کابینہ کا تعارف اور یادگاری پودا لگانے کی سرگرمیاں شامل رہیں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

باجوڑ: امن جرگے میں دہشتگرد شہری علاقے چھوڑنے پر رضامند، مکمل انخلا سے انکار

باجوڑ (نامہ نگار) – خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں اور مقامی امن جرگے کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں دہشتگردوں نے مشروط طور پر شہری علاقوں کو خالی کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، تاہم انہوں نے مزید پڑھیں

بنوں: پولیس چوکی پر حملے میں اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

بنوں(نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں رات گئے دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے پولیس چوکی پر حملہ کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد مارے گئے، باقی مزید پڑھیں

عمران خان کے بیٹوں کے ویزوں پرحکومت تاخیر کر رہی ہے:علیمہ خان

اسلام آباد / راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان کی پاکستان آمد سے متعلق ویزا اور نائیکوپ (NICOP) معاملات پر وضاحت مزید پڑھیں

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

لاہور +اسلام آباد(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان وزیر خارجہ عباس عراقچی اور اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ان کے دورے کا مقصد پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارتی و مزید پڑھیں

غذر: دریا میں ڈوبنے والے کو بچانے کی کوشش میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

غذر (نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے گاؤں ہاتون میں دریا میں ڈوبنے والے ایک شخص کو بچانے کی کوشش کے دوران ایک ہی خاندان کے تین افراد—دو خواتین اور ایک مرد—جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک شخص کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 29 مسافر زخمی

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور سے راولپنڈی جانیوالی اسلام آباد ایکسپریس کو شاہدرہ کے قریب سنگین حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ واقعے میں 29 مسافر زخمی ہوگئے جبکہ ریل گاڑیوں کی مزید پڑھیں

پاک-چین دوستی ناقابل تسخیر اور وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی( نمائندہ خصوصی+آئی ایس پی آر)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک-چین دوستی ناقابل تسخیر ہے جو وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے۔ جی ایچ کیو میں پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل مزید پڑھیں

میرے والد عمران خان کی رہائی کیلئے امریکا سے مدد کی توقع ہے: قاسم خان

نیویارک(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسیر بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ ان کے والد کو ’ انتہائی خراب حالات’ میں قید رکھا گیا ہے اور یہ حالات ’ہر لمحے کے ساتھ مزید مزید پڑھیں

اسلام آباد :اپوزیشن اتحاد کا بڑے قومی مکالمے اور نئے میثاقِ جمہوریت کا مطالبہ

اسلام آباد (رپورٹنگ ڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے اختتام پر ایک متفقہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان نئے میثاقِ مزید پڑھیں