ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر( ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے تکنیکی مشیر معظم خان نے کہا ہے کہ کراچی کا سمندر انسانی سرگرمیوں سے آبی حیات سے محروم ہو رہا ہے۔ سمندر کے عالمی دن پر گفتگو کرتے ہوئے معظم خان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1184 خبریں موجود ہیں
پاکستان نے بھارت کو پہلی بار مختصر ترین طرز کے انٹرنیشنل کرکٹ مقابلے میں کم ترین اسکور پر آل آؤٹ کردیا۔ نیویارک میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2024ء کے 19 ویں میچ میں پاکستان نے 18 اوورز میں مزید پڑھیں
ٹیلی ویژن اور ریڈیو کی سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ نے تسکین ظفر کے انتقال کی تصدیق کردی۔ دریں اثنا وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ نے سینئر نیوز کاسٹر تسکین ظفر کے انتقال پر اظہار مزید پڑھیں
سفارت خانہ پاکستان برسلز نے 9 جون 2024 کو ایک منفرد ڈیزائن کردہ پاکستانی پویلین کے ساتھ انٹرنیشنل اسکول آف برسلز (ISB) کے انٹرنیشنل فیسٹیول میں شرکت کی۔ سفارت خانے کے پریس ریلیز کے مطابق آئی ایس بی انٹرنیشنل فیسٹیول مزید پڑھیں
مختلف سرکاری ادارے مجموعی طور پر اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے 71 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔ آئیسکو نے بجلی بلز کی ادائیگی کےلیے نادہندہ سرکاری اداروں کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر مزید پڑھیں
اسلامی کانفرنس کی تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طٰہٰ نے پاکستان اور صومالیہ کو سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ او آئی سی کے سربراہ نے کہا کہ یہ انتخاب دلیل مزید پڑھیں
پاک بھارت میچ سے قبل نیویارک میں ہلکی بارش ہوئی، نیسا اسٹیڈیم کی پچ کو کورز سے ڈھک دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ نیسا کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، تاہم نیسا کاؤنٹی مزید پڑھیں
نیویارک :ٹاس کے موقع پر کپتان بابراعظم نے کہا کہ پہلے میچ میں جو ہوا وہ ہم بھول کر آگے بڑھ چکے ہیں،آج کےمیچ میں سو فیصد دینے کی کوشش کریں گے ،بھارت کیخلاف میچ میں بہت زیادہ حوصلہ ملتا مزید پڑھیں
گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ میں نے ہتکِ عزت بل پر دستخط نہیں کیے وہ 15دن بعد ازخود پاس ہو جانا تھا۔ سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ہتکِ عزت بل مزید پڑھیں
سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ کافی عرصے سے مسلم لیگ ن سے تحفظات تھے۔ محمد زبیر نے کہا ہے کہ اب فیصلہ کر لیا ہے مزید پڑھیں