شمالی وزیرستان: ایک اور طالبات کے اسکول کو جلا کر علم کی شمع بجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں گرلز اسکول کو رات کے وقت نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1184 خبریں موجود ہیں
افغانستان حکومت نے پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان کی تردید کردی۔ امارت اسلامیہ کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا کہ ٹی ٹی پی رہنماؤں کی افغانستان میں موجودگی کا پاکستانی وزیر داخلہ کا دعویٰ مزید پڑھیں
یونان سے خالد مغل:پاکستانی صحافی مونا خان یونانی پولیس کی حراست سے رہا کر دی گئیں۔ یونانی پولیس نے پاکستانی صحافی مونا خان کو رہا کر دیا ہے۔ مونا خان کو یونانی پولیس نے کل شام سبز رنگ کا پرچم مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کرپشن کم ہونے سے پاکستان امیر نہیں ہوجائے گا۔ آسانیاں پیدا کرنے سے سرمایہ کاری آئے گی۔ کراچی میں حبیبین ڈائیلاگ سیمینار میں تبادلہ خیال کے دوران مفتاح اسماعیل نے مزید پڑھیں
بلوچستان میں سو ڈیمز کے منصوبے میں 13 کروڑ 18 لاکھ روپے کے غیر مجاز خرچے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ غیر مجاز خرچے کا انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں مزید پڑھیں
یونان سے خالد مغل : پاکستانی سینئر صحافی اور اینکر پرسن مونا خان کو یونان میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب مونا خان کو پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے اور “لا الہ الا مزید پڑھیں
سال 2024 کے دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی جس میں سب سے کمزور ترین پاسپورٹ اس بار بھی افغانستان کا ہے۔ عالمی ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز کی رپورٹ کے مطابق جو مختلف ممالک کے عام مزید پڑھیں
ابو ظہبی:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کے مابین ملاقات شروع.ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین مختلف شعبوں بالخصوص تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے مزید پڑھیں
جہانگیر لودھی نیو یارک :نیو یارک سٹی بار ایشویشن میں معروف پاکستانی امریکن قانون دان کو بڑا اعزاز حاصل ۔جواب سال معروف قانون دان اٹارنی عثمان فریدی نیو یارک بار ایشویشن کے پہلے پاکستانی اور مسلم صدر منتخب ۔نیو یارک مزید پڑھیں
ابو ظہبی :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی*متحدہ عرب امارات کےصدر کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی*وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب مزید پڑھیں