سینیٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کا ترمیمی بل منظور

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)سینیٹ نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ سے متعلق اہم ترمیمی بل منظور کرلیا ہے، جس کا مقصد اظہار رائے کی آزادی کو مؤثر تحفظ فراہم کرنا اور صحافیوں کو درپیش خطرات سے قانونی تحفظ مزید پڑھیں

پاک-چین سرحد پر ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کا احتجاج، سست ڈرائی پورٹ بند، قراقرم ہائی وے پر دھرنا

گلگت بلتستان(نامہ نگار) گلگت بلتستان میں تاجروں کی تنظیم پاک-چین ٹریڈز ایکشن کمیٹی کی کال پر ٹیکسوں کیخلاف پاک-چین سرحد پر احتجاج اور ڈرائی پورٹ کی بندش کے اعلان پر حکومت نے متعدد تاجروں کو حراست میں لے لیا۔ ڈپٹی مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم سمیت وفاقی حکومت کو توہین عدالت کا نوٹس

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ عدالت نے وزیراعظم، وفاقی کابینہ اور متعلقہ حکام کو عدالتی حکم پر عمل نہ مزید پڑھیں

کوئٹہ: مقتولین میاں بیوی نہیں تھے، خاتون اور مرد کے 5، 5 بچے تھے: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) —وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں ہونے والے دہرے قتل کے واقعہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں قتل ہونے والے خاتون اور مرد مزید پڑھیں

نیویارک:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات

نیویارک (نمائندہ خصوصی) —نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی، جس میں دو طرفہ و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

کوئٹہ :ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں ماری گئیں

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) —بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں غیرت کے نام پر ہونے والے دہرے قتل کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق مقتول خاتون کو 7 اور مرد کو 9 گولیاں مزید پڑھیں

اسلام آباد:بلوچستان واقعہ پر سینیٹ اجلاس میں ذمے داروں کو پھانسی دینےکا مطالبہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)بلوچستان میں جرگے کے فیصلے پر مرد اور عورت کو قتل کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معاملہ سینیٹ میں بھی گونج اٹھا۔ حکومتی اور اپوزیشن سینیٹرز نے واقعے کو اندوہناک اور شرمناک قرار دیتے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا سینیٹ الیکشن مکمل، مراد سعید سمیت پی ٹی آئی کے 6 امیدوار کامیاب

پشاور( نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایوان بالا کی 11 نشستوں پر سینیٹ انتخابات مکمل ہو گئے، سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مراد سعید سمیت 6 امیدوار کامیاب ہوئے، جبکہ اپوزیشن نے 5 نشستیں مزید پڑھیں

سوات اور دیامر میں بارشوں سے تباہی، 15 گاڑیاں بہہ گئیں، 8 جاں بحق، 15 لاپتا

گلگت، سوات ( نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان کے ضلع دیامر اور خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں مجموعی طور پر 8 افراد جاں بحق، 4 زخمی اور 15 لاپتا ہو گئے، جبکہ 15 گاڑیاں سیلابی مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کو حلف کی ہدایت پر اسپیکرنے سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کی استدعاکردی

پشاور (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے مخصوص نشستوں پر نامزد ارکان اسمبلی سے حلف لینے کے عدالتی حکم پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس سپریم کورٹ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اور مزید پڑھیں