بلاول بھٹو کی سربراہی میں پاکستانی وفد کی معروف امریکی تھنک ٹینک سی ایس آئی ایس آمد

واشنگٹن(نامہ نگار)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں اعلی سطحی پاکستانی وفد کی معروف امریکی تھنک ٹینک سی ایس آئی ایس آمد ہوئی ہے. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تھنک ٹینک کمیونٹی سے بات مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کا معمہ حل – گرفتار قاتل بھی ٹک ٹاکر نکلا

اسلام آباد(نامہ نگار) سوشل میڈیا پر مقبول شخصیت، ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے بہیمانہ قتل کا معمہ حل کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے تحقیقات کے بعد انکشاف کیا ہے کہ ثناء یوسف کو قتل کرنے والا شخص بھی ایک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات: پاکستانیوں کیلئےوارننگ: سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کروڑوں روپے کے جرمانے

دبئی(بیورورپورٹ)متحدہ عرب امارات میں مقیم تمام افراد، خاص طور پر پاکستانی کمیونٹی کو خبردار کیا جاتا ہے کہ اماراتی حکومت نے میڈیا ریگولیشن سے متعلق ایک نیا سخت قانون نافذ کر دیا ہے، جس کی خلاف ورزی کی صورت میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ایک عظیم اور غیرت مند صوبہ ہے:وزیراعظم شہباز شریف کا جرگے سے خطاب

پشاور (نامہ نگار)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج پشاور میں امن و امان کے حوالے سے منعقدہ ایک اہم قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کو ایک عظیم، خوبصورت اور غیرت مند صوبہ قرار دیا۔ جرگے میں چیف آف مزید پڑھیں

ڈاکٹر علی عمران شہزاد کی بطور ترجمان اور چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب تعیناتی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی قیادت نے پارٹی کی تنظیمی ڈھانچے کو مزید مؤثر اور مربوط بنانے کیلئےایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ڈاکٹر علی عمران شہزاد ایڈووکیٹ کو متعدد کلیدی عہدوں پر تعینات کر دیا مزید پڑھیں

پاکستانی پارلیمانی وفد کی E10 ممالک کو بریفنگ — بھارتی جارحیت، علاقائی خطرات اور اقوام متحدہ کے کردار پر زور

نیویارک(بیورورپورٹ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد نے، جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ جناب بلاول بھٹو زرداری نے کی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منتخب غیر مستقل اراکین (E10) مزید پڑھیں

بھارتی پروپیگنڈے کیخلاف سفارتی ردعمل — بلاول بھٹو کی قیادت میں وفدکی اقوام متحدہ میں ملاقاتیں

نیویارک (بیورورپورٹ)اقوام متحدہ کے صدر دفتر نیویارک میں پاکستان کے مستقل سفارتی مشن نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک پارلیمانی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے منتخب مزید پڑھیں

چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کا عید الاضحی کے موقع پرلوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لاہور: چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے عیدالاضحی کے موقع پر پورے ریجن میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے، انجینئر محمد رمضان بٹ کی ہدایت پر لیسکو ٹیم کی جانب سے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے مزید پڑھیں

بھارتی پراکسی جنگ کے ثبوت موجود ہیں، خودمختاری پر آنچ نہیں آنے دیں گے : آرمی چیف

کوئٹہ(آئی ایس پی آر) آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی پراکسی جنگ اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی، ہمارے پاس بھارتی مداخلت کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں، اور پاکستان کی خودمختاری پر مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی بڑی کارروائی، 4 خارجی دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

ڈیرہ غازی خان(نمائندہ خصوصی) پنجاب پولیس نے ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے صوبہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے کوٹ مبارک میں ایک منظم کارروائی کے دوران 4 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جب کہ ان کے مزید پڑھیں