کرم کشیدگی: مزید 12 ہلاک، خواتین، بچوں، بزرگوں کو آگ لگا دی گئی

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں کشیدگی نے شدت اختیار کرلی، دو گروپوں میں جھڑپوں میں مزید 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جمعرات کو گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ میں 40 سے زائد شہریوں کی مزید پڑھیں

کرم کشیدگی معمولی معاملہ نہیں کراس بارڈر ٹیررازم ہے، ترجمان کےپی حکومت

پشاور: ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ کرم کشیدگی معمولی معاملہ نہیں کراس بارڈر ٹیررازم ہے۔ ترجمان کےپی حکومت بیرسٹرسیف نے جرگے سے واپسی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرم واقعہ پروفاق کی صوبائی حکومت پر مزید پڑھیں

حکومتی وفد کے سنی اور شیعہ قبائل کے درمیان فائر بندی کیلئےمذاکرات شروع

اسلام آباد:شمال مغربی پاکستان میں حکام نے ہفتہ کو بتایا کہ ایک حکومتی وفد نے سنی اور شیعہ مسلم قبائل کے درمیان فائر بندی کیلئےمذاکرات شروع کر دیے ہیں، یہ اقدام اس ہفتے ہونے والی مسلح جھڑپوں کے بعد کیا مزید پڑھیں

کرم: فرقہ وارانہ جھڑپوں کے نتیجے میں تقریباً 80 افراد جاں بحق

پاکستان کے ضلع کرم میں فرقہ وارانہ تشدد کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے۔خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں حالیہ حملوں کے سلسلے میں تازہ ترین واقعہ، جہاں سنی اور شیعہ مسلم گروہوں کے درمیان دوبارہ جھڑپیں ہوئیں۔ شمال مزید پڑھیں

کیابشریٰ بی بی نے اپنے بیان میں سعودی عرب کا نام لیا؟بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے احتجاج مؤخر کرنے کا امکان مسترد کردیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خان صاحب باس ہیں، ان کی کال فائنل کال ہے، کال صرف بانی پی ٹی آئی ہی مزید پڑھیں

احتجاج ہر صورت ہوگا، مکمل تیاری ہے: شیخ وقاص اکرم

مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ احتجاج ہرصورت ہوگا، مکمل تیاری ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ احتجاج سے متعلق ہمارے انگیجمنٹ مذاکرات میں تبدیل نہ ہوسکے۔ شیخ مزید پڑھیں

اسلام آباد : پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 300 کارکن گرفتار

اسلام آباد پولیس نے شہر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے 300 پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے گیسٹ ہاؤسز، ہاسٹلز کی چیکنگ کی، تھانا کراچی کمپنی کی حدود سے 70 مزید پڑھیں

اسلام آباد آنے والی پروازیں حسب معمول جاری رہیں گی:سی اے اے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اسلام آباد سمیت ملک کے تمام ایئرپورٹس پر معمول کے مطابق فلائٹ آپریشنز جاری رہیں گے۔سی اے اے نے بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں کو اسلام آباد ائرپورٹ پر روکے جانے سے مزید پڑھیں

اسلام آباد: تھانہ کھنہ کے قریب رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی

اسلام آباد: تھانہ کھنہ کے قریب رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں آگ بھجانے کیلئےروانہ ہوگئیں۔تھانہ کھنہ کے قریب کنٹینرز میں نامعلوم وجوہات کے سبب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس اور ریسکیو مزید پڑھیں