اسلام آباد(نامہ نگار)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سیجارتو (Mr. Péter Szijjártó) کی آج وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ہنگری کے وزیر خارجہ اس وقت پاکستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ ملاقات کے دوران مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3111 خبریں موجود ہیں
لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور پریس کلب کی آرٹ، کلچر اینڈ ٹیکنالوجی کمیٹی کے زیر اہتمام عید ملن مزاحیہ مشاعرہ منعقد ہوا جس کی صدارت معروف مزاحیہ شاعر سید سلمان گیلانی نے کی۔اس موقع پر ایکٹ کمیٹی کے چیئرمین امجد عثمانی نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے دیگر حصوں میں شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے، جبکہ اسلام آباد میں شدید ژالہ باری سے سڑک پر کھڑی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور سولر پینلز کو بھی نقصان پہنچا۔لنڈی مزید پڑھیں
اوورسیز پاکستانیوں کے مقدمات نمٹانے کیلئے وفاق کی سطح پر خصوصی عدالتوں کا قیام وفاقی یونیورسٹیوں میں 5 فیصد اور میڈیکل کالجز میں 15 فیصد کوٹہ، ای فائلنگ کی سہولت اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں مزید پڑھیں
نوشہرہ (نامہ نگار)نوشہرہ میں رشکئی کے قریب موٹروے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سینئر سول جج محمد حیات خان مردان اور ان کے بہنوئی کو قتل کردیا، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ ڈی پی او نوشہرہ مزید پڑھیں
پشاور(نامہ نگار)خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے شمالی علاقوں میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب آ سکتا ہے۔ خیبر پختونخوا کے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےشروع ہونے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی میں آج کم ہونے جارہی ہیں لیکن ہم یہ فائدہ عوام کو منتقل نہیں کرینگے بلکہ اس بچت سے بلوچستان میں موٹر وے طرز کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی کریڈٹ ریٹنگ کمپنی فچ کی جانب سے پاکستان کی معاشی ریٹنگ میں بہتری کا خیر مقدم کیا ہے.فچ کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کا ٹرپل سی پلس سے بی مائنس مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری جنرل اور صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری نے پیکا کے کالے قانون کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یہ قانون بنا کر حکمرانوں نے مزید پڑھیں
سی ای او محمد یوسف اور پرنسپل عبید الرحمان کا مظلوم فلسطینی بھائیوں اور بچوں پر ہونیوالے ظلم کے خلاف ریلی سے خطاب لاہور(نمائندہ خصوصی) سکائی ایجوکیشن سکول سسٹم کے زیر اہتمام فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے پر امن ریلی مزید پڑھیں
