سکائی ایجوکیشن سکول سسٹم کے زیر اہتمام یکجہتی فلسطین ریلی کا اہتمام

سی ای او محمد یوسف اور پرنسپل عبید الرحمان کا مظلوم فلسطینی بھائیوں اور بچوں پر ہونیوالے ظلم کے خلاف ریلی سے خطاب لاہور(نمائندہ خصوصی) سکائی ایجوکیشن سکول سسٹم کے زیر اہتمام فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے پر امن ریلی مزید پڑھیں

نئے چیف ایگزیکٹو رمضان بٹ کا لیسکو سے شاہی کلچر کے خاتمہ کا اعلان

میں آپ کا حصہ اور لیسکو ٹیم کا کپتان ہوں ملنے کیلئے کسی اجازت کی ضرورت نہیں  افسران اورسٹاف سے پرجوش خطاب لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو رمضان بٹ نے ادارے سے شاہی کلچر کے خاتمہ کا اعلان مزید پڑھیں

اپریل سے جولائی کے دوران پاکستان میں شدید گرمی کی لہر کا امکان

اسلام آباد(نامہ نگار) گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ صحت نے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کر دی۔ایڈوائزری کے مطابق اپریل سے جولائی کے دوران پاکستان میں شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے، ڈی ایچ او نے ہیٹ ویو سے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کی حمایت، اسرائیل کیخلاف قرارداد منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے فلسطین پر متفقہ قرارداد پیش کی، قرارداد کے مطابق یہ ایوان ایک بار پھر اسرائیلی مزید پڑھیں

وزیراعظم کاایک ماہ میں ترسیلات زر4 ارب ڈالر پہنچانے پر سمندر پار پاکستانیوں سے اظہارتشکر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ میں ترسیلات زر کا4 ارب ڈالر کی حد عبور کرنے پر اظہار مسرت کیا ہے. مارچ 2025 میں ترسیلاتِ زر کا مزید پڑھیں

لاس اینجلس : قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں یومِ پاکستان کی تقریب

کیلیفورنیا(نامہ نگار)قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، لاس اینجلس نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے ایک استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر لاس اینجلس قونصلر کور کے اراکین، امریکی محکمہ خارجہ کے نمائندگان، مقامی سرکاری عہدیداران، کاروباری شخصیات، تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

لاہور:صحا فی کالونی ایف بلاک میں بجلی کی تنصیب وترقیاتی کاموں کا افتتاح

افتتاح صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری اور سیکرٹری اطلاعات پنجاب سید طاہر رضا ہمدانی نے کیا صحافی کالونی فیز ٹو وزیر اعلیٰ کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی ایک کڑی ہے: عظمیٰ مزید پڑھیں

امت مسلمہ کو حکمرانوں کی پروا کیے بغیر اٹھ کھڑا ہوناہوگا: فضل الرحمٰن

کراچی(نامہ نگار)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ خون کے آخری قطرے تک فلسطین کے ساتھ کھڑے رہیں گے، امت مسلمہ کو حکمرانوں کی پروا کیے بغیر اٹھ کھڑا ہوناہوگا۔ کراچی میں غزہ ملین مارچ مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن آمد پر ایون فیلڈ کے باہر “میدان پھر سج” گیا

لندن(نمائندہ خصوصی)صدر مسلم لیگ نون اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف بیلاروس سے لندن پہنچ گئے ہیں۔ لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ پر ان کی آمد سے پہلے ہی نون لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کیلئےپہنچ گئی. مزید پڑھیں