احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی سے تحریری یقین دہانی چاہتے ہیں: کامران مرتضیٰ

لاہور(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد حکومت مخالف مشترکہ احتجاج سے متعلق تحفظات دور کرنے کیلئے پی ٹی آئی سے تحریری یقین دہانی کی ضرورت ہے۔ رواں ہفتے کے آغاز مزید پڑھیں

کراچی: مسلح افراد کی فائرنگ سے اہل سنت و الجماعت کےمقامی رہنما جاں بحق

کراچی(نامہ نگار) اہل سنت و الجماعت کےمقامی رہنما کو نامعلوم مسلح ملزمان نے گولی مار کر ہلا ک کردیا، حملے میں مقتول رہنما کے والد زخمی ہوگئے۔پولیس اور پارٹی عہدیداروں کے مطابق، اتوار کی شام لانڈھی میں ایک مشتبہ ٹارگٹڈ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات میں بچہ جاں بحق، 16 افراد زخمی

پشاور(بیورورپورٹ)خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک بچہ جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہوگئے۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے شوال المکرم 1446 ہجری کا چاند مزید پڑھیں

کراچی: چاند رات پر ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت متعدد افراد زخمی

کراچی(بیورورپورٹ)پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کے مختلف واقعات میں بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔شہر قائد میں شوال کا چاند نظر آنے کی خوشی میں شہریوں نے ہوائی فائرنگ مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کے بے دخلی کے فیصلے نے افغانوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے: اقوام متحدہ

پشاور(بیورورپورٹ)پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے سربراہ نے افغان شہریت کارڈ (اے سی سی ) رکھنے والے افغان باشندوں کے پاکستان چھوڑنے کی آخری تاریخ قریب آنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور خبردار کیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل بروزپیر منائی جائے گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے شوال المکرم 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، پاکستان میں عیدالفطر کل بروز پیر منائی جائے گی۔ شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مزید پڑھیں

پی ایف یو جے کا پیکا قانون ختم نہ ہونے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان

کالا قانون صحافیوں کے ساتھ عوام کے گلے کا پھندہ اور زباں بندی کا قانون ہے،عید کے بعد بھرپور تحریک چلائیں گے پی آئی او آفیسر مبشر حسن جعلی ایڈورٹائزنگ ایجنسیز کے ذریعے میڈیا ہاؤسز کو اشتہارات کی بندر بانٹ مزید پڑھیں

سردار اختر مینگل کی قیادت میں بی این پی کا کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ جاری

کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی) مینگل کا وڈھ سے کوئٹہ کی جانب لانگ مارچ جاری ہے، مارچ کے شرکا مستونگ میں لک بائی پاس عبور کرچکے ہیں۔ دوپہر 1 بجے کے قریب بی این پی-ایم کی ریلی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس اور ججز کے درمیان اختیارات کی لڑائی شدید ہوگئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آبادہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس اور ججز کے درمیان اختیارات کی لڑائی مزید شدت اختیار کرنے لگی، جسٹس سرفراز ڈوگر نے کیس کی سماعت سے معذرت کے باوجود کیس دوبارہ سماعت کیلئےجسٹس بابر ستار کے مزید پڑھیں

اسلام آباد: ڈمپر الٹنے سے کئی گاڑیاں نیچے دب گئیں، 4 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ڈمپر الٹنے سے کئی گاڑیاں نیچے دب گئیں، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد آئی جے پی روڈ پر ٹریفک حادثہ ہوا، جہاں مزید پڑھیں