غیر معیاری بیج فراہم کرنے والی 392 کمپنیاں فوری بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے غیر معیاری بیج فراہم کرنے والی 392 کمپنیاں فوری بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی مزید پڑھیں

آسٹریا: پاکستانی صحافی محمد عامر صدیق کااعزاز،پولیس ٹریننگ سرٹیفیکیٹ حاصل کرلیا

ویانا( محمد عامر صدیق ) پاکستانی صحافی محمد عامر صدیق کیلئے ایک اور بڑا اعزاز۔وہ پہلے پاکستانی صحافی ہیں جنہوں نے ویانا پولیس کی جانب سے صحافیوں کی ٹریننگ پروگرام مکمل کیا ہے۔ ویانا پولیس کی جانب سے صحافیوں کیلئےایک مزید پڑھیں

سیڈ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد کی چائنہ نیشنل سیڈ ٹریڈ ایسوسی ایشن سے ملاقات

بیجنگ ، لاہور(نمائندہ خصوصی)2025 انٹرنیشنل سیڈ انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ٹریڈ فورم کا 18 مارچ کو کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا. چائنا سیڈ ٹریڈ ایسوسی ایشن اور چائنا کونسل برائے فروغ بین الاقوامی تجارت کی کیمیکل انڈسٹری برانچ نے مشترکہ مزید پڑھیں

پاکستان کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کیلئےاقدامات شروع، اعلیٰ سطح کی کمیٹی فعال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کے حوالے سے اقدامات کرنا شروع کر دیے گئے۔ ہارڈ اسٹیٹ بنانے کے حوالے سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے ماتحت پورے وفاقی اور صوبائی حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کی کمیٹی پورے مزید پڑھیں

کراچی میں ایک اور ٹریفک حادثہ: کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، میاں بیوں جاں بحق

کراچی(بیورورپورٹ)کراچی میں ایک اور ٹریفک حادثہ ہوگیا، کارساز روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق مرد کی عمر 30 اور خاتون مزید پڑھیں

رواں ماہ 11 پاکستانیوں نے اسرائیل کا دورہ کیا:اسرائیلی میڈیا

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی میڈیا نے 11 پاکستانیوں پر مشتمل کے وفد کے رواں ماہ اسرائیل کے دورے کی تصدیق کی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق پاکستانیوں کے وفد میں صحافی، دستاویزی فلمساز اور سول سوسائٹی کے رہنما شامل تھے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان ہاؤس لاس اینجلس میں پرچم کشائی کی تقریب

لاس اینجلس(بیورورپورٹ) 23 مارچ 2025 کو یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان ہاؤس لاس اینجلس میں پاکستانی پرچم بلند کرنامیرے لئے عظیم اعزاز اور فخر کی بات ہے.ان خیالات کااظہارامریکہ کے شہرلاس اینجلس میں پاکستانی قونصل جنرل عاصم علی خان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو پی ٹی آئی کو راضی کرلیں، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے میں حرج نہیں:رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پی ٹی آئی کو راضی کرلیں تو قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے میں کوئی حرج نہیں ہے، اگر وہ کامیاب مزید پڑھیں

راولپنڈی: 5 افراد کو توہین رسالت، پیکا قوانین کے تحت موت اور عمرقید کی سزائیں

راولپنڈی(نامہ نگار)مقامی عدالت نے 5 افراد کو توہین رسالت اور پیکا قوانین کے تحت موت اور عمر قید کی سزائیں سنا دیں۔راولپنڈی کے ایڈیشنل سیشن جج محمد طارق ایوب نے 5 ملزمان کو توہین رسالت کے مقدمہ میں سزائے موت، مزید پڑھیں