ہوم سیکریٹری پنجاب کیخلاف سابقہ اہلیہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

سیشن عدالت لاہور نے نور الامین مینگل کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس رپورٹ کے مطابق خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا کوئی قابل دست اندازی جرم نہیں ہوا۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

مظفرآباد: ضمانت ہوجانے کے بعد شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا

مظفرآباد میں ہائی کورٹ سے ضمانت ہوجانے کے بعد شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا گیا۔احمد فرہاد کو تھانا کہوڑی سے رہا کیا گیا، جس کے بعد وہ اسلا م آباد کےلیے روانہ ہوگئے۔آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر مزید پڑھیں

بجٹ پیش ہوتے ہی پاک فوج کیخلاف شرپسندوں کا جھوٹا پروپیگنڈا

اسلام آباد: وفاقی بجٹ پیش ہوتے ہی شرپسند عناصر نے پاک فوج کے خلاف زہراگلنا شروع کردیا۔ دفاعی بجٹ کی آڑ میں بےبنیاد اور جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے حقائق کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

پاکستان کے تمام بڑے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2024-25 ءکے لیے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملک کے بڑے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرے گی۔ اس سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس چھوڑ کر گھر روانہ ہوگئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس چھوڑ کر گھر روانہ ہوگئے۔ قومی اسمبلی میں صحافی کی جانب سے بلاول بھٹو سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول

ویزا لگے یا مسترد ہو، برطانیہ کو لاکھوں پاؤنڈ کا فائدہ ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023 میں برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول ہوئے۔ میڈیا رپورٹ مطابق 2023 میں پاکستان سے مزید پڑھیں

ازائلم کے متلاشی اوورسیز پاکستانیوں کو اب پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا

یونان(خالد مغل سے) ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ اسلام آباد کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق وہ اورسیز پاکستانی جنہوں نے پاکستان سے باہر بین الاقوامی پناہ کیلئے درخواست دائر کی ہو یا بین الاقوامی پناہ حاصل کر رکھی یا مزید پڑھیں

عمران خان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی مزید پڑھیں