سہ ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز: پاکستان، زمبابوے میچ بارش کے باعث ختم

ہرارے(سپورٹس ڈیسک)تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان میچ مسلسل بارش کے باعث ختم کر دیا گیا، جس کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے مزید پڑھیں

کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں کھلے گٹر میں گر کرجاں بحق 8 سالہ بچے کی تدفین کردی گئی

کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کھلے گٹر میں گر کر 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت دلبر کے نام سے ہوئی جو گھر کے باہر کھیل رہا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چلتی بس کے ڈرائیور کا دل کا دورہ، حادثے میں 11 افراد زخمی

گوجرانوالہ(نامہ نگار)گوجرانوالہ کے علاقے ساروکی کے قریب چلتی بس کے ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا، جس کے باعث بس بے قابو ہو کر دوسری بس سے ٹکرا گئی۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 11 مزید پڑھیں

لاہور:پی بی ایف والی بال کوچنگ کورس اختتام پذیر

پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں پانچ روزہ نیشنل کوچنگ کورس کے کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا۔کورس میں ملک بھر سے پچاس سے زائد کوچز نے شرکت کی تھی۔ کورس کے مزید پڑھیں

کراچی: سٹی کورٹ کے احاطے میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کا تشدد

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں درج مقدمے کی سماعت کے دوران سٹی کورٹ کے احاطے میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کے ایک گروپ نے تشدد کیا جس کے باعث عدالتی ماحول بدنظمی کا شکار مزید پڑھیں

کراچی: کم عمر بلوچ طالبہ کو خودکش بمبار بننے سے بچالیا گیا

کراچی(بیورورپورٹ)وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے انکشاف کیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں ایک کم عمر بلوچ طالبہ کو خودکش حملے کے منصوبے سے بچالیا، جسے کالعدم تنظیموں بی ایل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کی آمد پر پنجاب اسمبلی ہنگامہ، انکوائری رپورٹ سیکیورٹی اداروں کو بھیجنے کا اعلان

لاہور(وقائع نگار خصوصی)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے دوران پیش آنے والے ہنگامے سے متعلق انکوائری رپورٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید پڑھیں

کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار کی سطح عبور

کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کے آخری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ 74 مزید پڑھیں

شارجہ: پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت لی

شارجہ: (سپورٹس ڈیسک)شارجہ میں 54 ویں شیخ محمد بن زاید کیمل ریسنگ فیسٹیول میں پاکستانی نوجوان احسن یاسین نے یوتھ کیمل ریس جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔ اس فیسٹیول میں 50 سے زائد ممالک کے شرکاء نے مزید پڑھیں