“سیلاب متاثرین کا دکھ ہمارا مشترکہ دکھ ہے، پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہے: مخدوم احمد محمود”

بہاولپور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے پنجاب میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بیٹی سے مبینہ ریپ کے ملزم کو شواہد میں تضاد پر بری کردیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)— سپریم کورٹ نے اپنی ہی بیٹی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گزشتہ 12 برس سے قید شخص کو بری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ کے پیش کردہ شواہد میں تضاد پایا گیا اور مزید پڑھیں

اسلام آباد: سابق ایم این اے رمیش کمار کے گھر میں 2 کروڑکی ڈکیتی

اسلام آباد(نامہ نگار) — وفاقی دارالحکومت میں سابق رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کے گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، تین مسلح ڈاکو گھر سے قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔رمیش کمار کے مطابق تین مسلح افراد گھر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ “چار کمیٹیوں کی رکنیت سے مزید پڑھیں

پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت اور ڈیمز کی گنجائش بڑھانا وقت کی ضرورت ہے:وزیراعظم

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ سیلابی ریلوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانا وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، مزید پڑھیں

شاہدرہ اور گنڈا سنگھ والا ہیڈ ورکس پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، پھالیہ کے 140 دیہات زیرِ آب

لاہور(نمائندگان +ایجسنسیاں) دریائے راوی میں شاہدرہ اور دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا ہیڈ ورکس پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے، نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے دریائے راوی اور چناب میں مزید مزید پڑھیں

دیر بالا:سی ٹی ڈی اور پولیس کا فتنہ الخوارج کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن، 9 دہشتگرد ہلاک

دیر بالا (اسٹاف رپورٹر) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور دیر پولیس نے فتنہ الخوارج کے خلاف تین روزہ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 9 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ کارروائی میں مقامی کمانڈر ساجد بھی مارا گیا۔ ڈی پی مزید پڑھیں

عمران خان نے پارٹی کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لے اور پارلیمنٹ کی تمام کمیٹیوں سے مستعفی ہو جائے۔ مزید پڑھیں

گریٹر اسرائیل منصوبہ علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے:پاکستان کی دوٹوک مخالفت

جدہ (نمائندہ خصوصی) – نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ ’’گریٹر اسرائیل منصوبہ‘‘ ناقابلِ قبول اور خطے کے امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے، پاکستان اسے سختی سے مسترد کرتا ہے۔ او آئی سی مزید پڑھیں