ہمیشہ سے قوم لوط کے رواج اور ہم جنس پرستی کیخلاف ہوں:ماریہ بی

لاہور (شوبز ڈیسک) – معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے وضاحت کی ہے کہ انہیں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے کوئی باضابطہ نوٹس موصول نہیں ہوا، سوشل میڈیا پر پھیلنے والی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: دیر بالا میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 خوارج ہلاک، 8 پولیس اہلکار زخمی

پشاور (نامہ نگار) – خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ ٹارگٹڈ آپریشن دو بندو سلام مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے سیکڑوں جانیں بچانے والے قومی ہیروز کی ملاقات

اسلام آباد (نامہ نگار) – وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گلگت بلتستان کے تین قومی ہیروز، وصیت خان، انصار اور محمد خان نے ایوانِ وزیراعظم میں ملاقات کی۔ یہ وہ بہادر چرواہے ہیں جنہوں نے غذر کے علاقے میں گلیشیئر مزید پڑھیں

پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری چٹان کی طرح مضبوط ہے:فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد (آئی ایس پی آر) آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک-چین اسٹریٹجک شراکت داری چٹان کی طرح مضبوط ہے اور چین کے ساتھ دوستانہ تعلقات برقرار رکھنا پوری پاکستانی قوم کا متفقہ موقف مزید پڑھیں

25 مخصوص نشستوں پر گورنر کا لیا گیا حلف غیر آئینی تھا، اسپیکر خیبرپختونخوا

پشاور (نامہ نگار) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے کہا ہے کہ 25 مخصوص نشستوں پر گورنر کی جانب سے لیا گیا حلف غیر آئینی تھا، کل آئین و قانون کے تحت دوبارہ حلف لیا جائے گا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

سندھ اور پنجاب میں سیلابی صورتحال برقرار، سیکڑوں مکانات تباہ، ہزاروں ایکڑ فصلیں بہہ گئیں

لاہور/کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ حالیہ بارشوں اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث سیکڑوں کچے مکانات دریا برد ہوگئے ، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں مکمل مزید پڑھیں

اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی کامطالبات کے حق میں دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں جاری ان کا ’پُرامن‘ دھرنا، جو اپنے 40 ویں روز میں داخل ہوچکا ہے، جاری رہے گا۔ دھرنا 16 جولائی کو اس مزید پڑھیں

کراچی: صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

کراچی(بیورورپورٹ)صوبائی وزیر سعید غنی کے بھائی اور چنیسر ٹاؤن کے چیئرمین فرحان غنی کیخلاف دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مقدمہ فیروز آباد تھانے میں درج کیا گیا، جس میں انسداد دہشت گردی، اقدامِ مزید پڑھیں

کراچی: سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اور ترجمان حکومت سندھ کے گھر ڈکیتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں سنگین ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے، جہاں سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) توحید الرحمٰن اور ترجمان حکومت سندھ سیدہ اقربا کے گھر سے ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا سامان مزید پڑھیں

ڈھاکہ:بنگلہ دیش نے پہلی بار پاکستانی حکام کیلئےویزے کی شرط ختم کردی

ڈھاکہ/اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے پاکستان کے ساتھ باہمی ویزا استثنیٰ معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے حکام کو ویزے کے بغیر ایک مزید پڑھیں