بونیر میں سیلابی تباہی کی نئی رپورٹ: اموات 400 سے زائد، 2 ہزار 300 مکانات تباہ

بونیر (نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کی ضلعی انتظامیہ نے اتوار کو تباہ کن سیلاب سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کی، کلاؤڈ برسٹ اور شدید بارشوں کے نتیجے میں اموات کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

فیس لیس کسٹمز کلیئرنس کے نفاذ سےگاڑیوں کی درآمد میں 41 فیصد اضافہ

لاہور (خصوصی رپورٹ)فیس لیس کسٹمز کلیئرنس کے نفاذ کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کی درآمد تو 41 فیصد بڑھ گئی، لیکن اس کے مقابلے میں حکومتی ریونیو میں اضافہ نہ ہونے کے برابر رہا۔ ماہرین کے مطابق یہ تضاد اس مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے مسلح گروہوں کے قبضے میں ہیں: مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی، خبر رساں ادارے)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے مسلح گروہوں کے قبضے میں ہیں، عوام ان گروہوں کو بھتہ دینے پر مجبور ہیں اور اس مزید پڑھیں

لاہور:بھارت کی ہر حکمت عملی کا پہلے سے علم تھا:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

لاہور (نمائندہ خصوصی، خبر رساں ادارے)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں بھارت کی ہر حکمت عملی کا ہمیں پہلے سے پتا چل جاتا تھا، ہماری انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پس پردہ شاندار کردار ادا مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا این اے-66 وزیرآباد کیلئے عطا تارڑ کے بھائی کو ٹکٹ جاری

وزیر آباد (نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) نے این اے-66 وزیر آباد کیلئےوفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بھائی بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دورہ بونیر، جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 20،20 لاکھ روپے کا اعلان

بونیر(نمائندگان)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بونیر کا دورہ کیا اور انہوں نے سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 20، 20 لاکھ روپے کا اعلان کیاہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور متاثرہ ضلع بونیر پہنچ مزید پڑھیں

سانگھڑ: ڈان نیوز کےرپورٹر خاور حسین کی پراسرارموت، لاش گاڑی سے برآمد

سانگھڑ/کراچی (نمائندہ خصوصی) —ڈان نیوز کراچی کے رپورٹر خاور حسین کی لاش سانگھڑ میں ان کی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش حیدرآباد روڈ پر ایک نجی ہوٹل کے باہر کھڑی گاڑی سے ملی، جسے فوری طور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: طوفانی بارشوں اور بادل پھٹنے سے تباہ کن سیلاب، اموات 340 تک جا پہنچیں

پشاور(نمائندگان+ایجنسیاں)خیبرپختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں اور بادل پھٹنے کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی، اور ہلاکتوں کی تعداد 340 تک پہنچ گئی ہے۔ “سب سے زیادہ متاثرہ ضلع: بونیر” صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ مزید پڑھیں

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے پنجاب کا انتظامیہ کو ہائی الرٹ کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی +نامہ نگار) — پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے ملک کے بالائی علاقوں میں ممکنہ کلاؤڈ برسٹنگ اور شدید بارشوں کے پیش نظر صوبے بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو ہائی الرٹ مزید پڑھیں