لاہور ہائیکورٹ: 19 سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے ملزم کی عمر قید کی سزا ختم

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے 19 سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے مقدمے میں سزا پانے والے ملزم کو بری کردیا، ملزم محمد عارف کی عمر قید اور چودہ برس قید کی سزا کالعدم قرار دے دی گئی۔ مزید پڑھیں

لاہور: دوست کو نہر میں پھینک کر قتل کرنیوالے ملزمان 24 گھنٹے میں گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں دو دوستوں نے اپنے 18 سالہ نوجوان دوست کو نہر میں پھینک کر قتل کر دیا، شاد باغ پولیس نے 24 گھنٹے میں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ شاد باغ کے علاقے میں مزید پڑھیں

کوئٹہ: مظاہرین سول ہسپتال سے ٹرین حملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کی لاشیں لے گئے

کوئٹہ(نامہ نگار) لاپتا افراد کے لواحقین نے سول ہسپتال لائی گئی لاشوں کی شناخت کی اجازت نہ ملنے پر مردہ خانے پر دھاوا بول دیا اور مبینہ طور پر جعفر ایکسپریس پر حملے میں ملوث 5 دہشت گردوں کی لاشیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز میں کشیدگی بڑھ گئی، قائم مقام چیف جسٹس کا حکم غیر قانونی قرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے ججز کے درمیان کشیدگی جمعہ کے روز اس وقت شدت اختیار کر گئی جب اسلام آباد ہائی کورٹ ٹربیونل کے 3 ارکان، جنہیں رواں ماہ کے اوائل میں ٹربیونل کی مزید پڑھیں

ننکانہ:سکھ رہنما گوپال سنگھ چاولہ کی پاکستانی پولیس اہلکار کے ساتھ بدزبانی،ویڈیووائرل

ننکانہ(نامہ نگار) خالصتان حامی رہنما اورپاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے سابق سربراہ گوپال سنگھ چاولہ کو مبینہ طور پر ایک پاکستانی پولیس اہلکار کے ساتھ بدزبانی کرتےایک ویڈیواس وقت سوشل میڈیا پروائرل ہورہاہے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مزید پڑھیں

برطانیہ پاکستانی انٹرنیشنل ایئرلائنز پر عائد پابندی کا جائزہ لے رہا ہے:سول ایوی ایشن

کراچی (بیورورپورٹ)یورپ کے بعد برطانیہ میں بھی آج پاکستانی ایرلائنز بحالی کی منظوری کا قوی امکان ہے، برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی آج اعلان کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ایئر لائنز پر 5 سال سے پابندی کے معاملے پر برطانوی ایئرسیفٹی مزید پڑھیں

حکومت سولر صارفین کو بدنام نہ کرے مسائل حل کرے: مفتاح اسماعیل

کراچی(بیورورپورٹ)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کو سولرصارفین کو بدنام کرنے کے بجائے حقیقی مسائل حل کرنے چاہئیں، جو مہنگی ہونے کے باعث گرڈ سے کم بجلی خرید رہے ہیں، وہ گرڈ پر بوجھ نہیں ڈال مزید پڑھیں

کابینہ کی منظوری کے بعدوفاقی وزراء کی تنخواہ 2 لاکھ سے بڑھ کر 5 لاکھ سے زائد ہوگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی کاببینہ نے وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی، نئے بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا

لاہور(سپیشل رپورٹ)سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی مزید پڑھیں