راولپنڈی(نامہ نگار)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے آپ اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، کیوں بلاوجہ مسلمان بھائیوں سے لڑائی مول لے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3323 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کی مذمت کی گئی اور انسداد دہشتگری کیلئے قومی اتفاق کی ضرورت پر زور دیا گیا جب کہ سیاسی وعسکری قیادت مزید پڑھیں
کراچی(بیورورپورٹ) ڈالمیا میں ایک مبینہ ٹارگٹڈ حملے میں پیپلز پارٹی کے ایک مقامی رہنما جاں بحق ہوگئے۔عزیز بھٹی تھانے کے ہاؤس افسر (ایس ایچ او) سعید احمد دھاریجو نے ڈان کو بتایا کہ پیپلزپارٹی رہنما 40 سالہ فائق خان شانتی مزید پڑھیں
کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے کوشک میں اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) حب سٹی قادر شیخ گھر پر دستی بم حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ان کے والد زخمی اور ان کے 4 بھتیجے زخمی مزید پڑھیں
راولپنڈی(نامہ نگار)احتساب عدالت نے تخت پڑی ریفرنس میں عدم حاضری پر بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی احمد ملک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ملک ریاض، سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ سمیت مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے تور درہ میں آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 3 خارجی دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 17 مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی، لاہور، تخت پڑی، نیو مری گولف سٹی اور اسلام آباد میں کثیر المنزلہ رہائشی و کمرشل جائیدادوں کو سر بمہر کر دیا۔ میڈیا کے مطابق نیب نے ملک ریاض اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کو شرکت کرنیوالے اپنے ارکان کی فہرست بھجوا دی ہے۔ ملک میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کا مظلومیت کا فرضی بیانیہ پاکستانی سرزمین پر دہشتگردی کو ہوا دینے اور مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں
اونٹاریو(عرفان ملک بابا سے) ممبرپارلیمنٹ اقراخالدنے میڈلزدینے کی ایک خاص تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ برطانوی بادشاہ، کنگ چارلس سوم کی تاجپوشی کے موقع پریادگاری میڈلز جاری کیے جاتے ہیں۔یہ میڈلزبادشاہ کے تخت نشین ہونے کے اس یادگار موقع مزید پڑھیں
