خیبرپختونخوا حکومت کا امدادی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 5 افراد شہید

پشاور/مہمند (نمائندہ خصوصی +نامہ نگار) — خیبرپختونخوا حکومت کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیلی کاپٹر مہمند کے علاقے پنڈیالی سوکئی پہاڑی پر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہوگئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے بعد ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فعال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن نے ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فعال کردی۔ وزارت آئی ٹی کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بادل پھٹنے سے تباہی، 210افراد جاں بحق، صوبے میں سوگ کا اعلان

پشاور (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں) — خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، بونیر میں 157 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات 210تک جاپہنچی ہیں۔ صوبائی حکومت مزید پڑھیں

مانسہرہ: سرن ویلی میں پھنسے 1300 سیاح محفوظ مقام پر منتقل

مانسہرہ(نامہ نگار)سرن ویلی فیملی پارک کے قریب نالے میں طغیانی کے بعد پھنسے 1300 سیاحوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر کے مطابق پارک اور ملحقہ علاقوں سے تمام سیاح نکال لیے گئے۔ اپر کوہستان مزید پڑھیں

اسکردو: ڈیم کا واٹر چینل سیلاب میں بہہ گیا، بجلی کی فراہمی معطل

اسکردو (نامہ نگار)موسلا دھار بارشوں سے اسکردو میں متعدد رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ سدپارہ ڈیم کا واٹر چینل سیلاب میں بہہ جانے سے پاور ہاؤسز بند اور شہر میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ لینڈ سلائیڈنگ سے سدپارہ مزید پڑھیں

پشاور: سی ٹی ڈی آپریشن میں18 حملوں میں ملوث 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور(نامہ نگار)ریگی للمہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کے غیر ملکی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے 3 دہشتگرد مارے گئے، جن میں افغان شہری عبداللّٰہ شامل ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں 78ویں یومِ آزادی کی تقریب کاانعقاد

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی) — پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلی میں 78ویں یومِ آزادی کی تقریب ناظم الامور سعد احمد وڑائچ کی زیرِ صدارت منعقد ہوئی۔ ہائی کمیشن کے چانسری لان میں قومی پرچم کشائی کی گئی، صدر، وزیرِاعظم اور نائب مزید پڑھیں

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیارہے — فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (آئی ایس پی آر) پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے 78ویں یومِ آزادی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج روایتی، غیر روایتی اور ہائبرڈ خطرات سے نمٹنے کیلئےپوری طرح تیار ہے، مزید پڑھیں