سپر ٹیکس ایک بار کیلئے نافذ کیا گیا، کیا قیامت تک چلے گا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ میں سپرٹیکس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محمدعلی مظہر نے ریمارکس دیے ہیں کہ سپر ٹیکس ایک مرتبہ کیلئے لگایا گیا تھا، خاص مقصد کیلئے لگیا گیا تھا، ایک بار سپر ٹیکس نافذ کرنے کے بعد مزید پڑھیں

کیا فوجی کو گالی دینے پر کسی سویلین کا ملٹری کورٹس میں ٹرائل ہوگا؟ جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ فوجداری قانون میں تو گالی دینا بھی جرم ہے اس کی سزا متعین ہے، تو مزید پڑھیں

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا

مچھ (نامہ نگار)بلوچستان میں ملک دشمنوں کی جانب سے بدامنی پھیلانے کا سلسلہ جاری ہے، تازہ واقعے میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور جانے والی ٹرین (جعفر ایکسپریس) پر نامعلوم دہشت گردوں نے مچھ میں فائرنگ کی، مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ شہباز شریف نے بلاول کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن کو امریکی شہر لاس اینجلس سے ڈی پورٹ کردیاگیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، انہیں لاس اینجلس ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کیا گیا۔اس حوالے سے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ کے کے پاکستانی سفیر احسن مزید پڑھیں

غربت، ناانصافی اور سماجی ناہمواریاں منشیات کے استعمال کے اہم محرک ہیں:میجرجنرل عبدالمعید

ویانا(محمد عامر صدیق سے)پاکستان نے ویانا میں منعقد ہونے والے کمیشن آن نارکوٹک ڈرگز (CND) کے 68ویں اجلاس کے دوران منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ اور منشیات کے استعمال کے خلاف عالمی کوششوں کیلئے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔ مزید پڑھیں

سینیٹ: پی ٹی آئی کی ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور، نشست خالی قراردیدی گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر کا استعفیٰ منظور کرلیا۔سینیٹ نے ثانیہ نشتر کی نشست کو خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کی حمایت نہیں کرسکتا: صدرآصف زرداری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کچھ یکطرفہ پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں، بطور صدر دریائے سندھ سے مزید نہریں نکالنے کے یکطرفہ حکومتی فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتا۔ پارلیمانی مزید پڑھیں

چین، ملائیشیا، ترکی اور سعودی عرب سمیت 8 ممالک سے مزید 67 پاکستانی ڈی پورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)24 گھنٹوں کے دوران چین، ملائیشیا، ترکی اور سعودی عرب سمیت 8 ممالک سے مزید 67 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ۔14 کو حراست میں لے کر انسداد انسانی سمگلنگ سرکل منتقل کر دیا گیا۔ سعودی عرب مزید پڑھیں

لاہور:الیکٹرک بسوں پر مریم نواز کی ذاتی تشہیر کیخلاف عدالت میں درخواست دائر

لاہور(نمائندہ خصوصی)الیکٹرک بسوں پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ذاتی تشہیر کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس فاروق حیدر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈی جی پی آر سے مزید پڑھیں