اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے اندر جاری اختلافات اور خفیہ فیصلوں کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سیاسی کمیٹی کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4430 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نامہ نگار) تقریباً دو ماہ تک سرحد پار کارگو کی نقل و حرکت مکمل طور پر معطل رہنے کے بعد پاکستانی حکومت نے افغانستان کیلئےانسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھجوائے جانے والے سامان کی کلیئرنس شروع کر دی مزید پڑھیں
اسلام آباد (وزارت داخلہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی اور سابق وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی شہزاد اکبر اور یوٹیوبر عادل راجا کی حوالگی (ایکسٹریڈیشن) کے کاغذات ان کے حوالے کیے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نامہ نگار) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نویں مرتبہ اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق، گزشتہ دنوں عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان مزید پڑھیں
لندن ( غیر ملکی میڈیا رپورٹس) پاکستان اور بنگلادیش سے سیاسی پناہ کی درخواستوں میں اضافے کے بعد 9 برطانوی یونیورسٹیز نے دونوں ممالک کے انٹرنیشنل طلبا کے نئے داخلے معطل کردیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ان یونیورسٹیز پر دباؤ مزید پڑھیں
اسلام آباد (ایجنسیاں) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ارسال کردہ سمری کی منظوری دے دی، جس کے تحت فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو بطور چیف آف ڈیفنس فورسز کے ساتھ ساتھ بطور چیف آف مزید پڑھیں
کراچی (بیورورپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) ٹرسٹ اسپتال شارع فیصل میں نوتعمیر شدہ ڈاکٹر سید ہارون احمد ڈائیلاسز سینٹر اور زبیدہ مصطفیٰ لیتھو ٹرپسی یونٹ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر صحافی کالونی فیز ٹو کا معاہدہ طے پا گیا سیکرٹری اطلاعات سید طاہر رضا ہمدانی اور بریگیڈیئر (ر) منصور احمد جنجوعہ نے دستخط کئے صحافیوں کی کم تنخواہوں کے باعث ماہانہ اقساط بھی مزید پڑھیں
قاہرہ(ایجنسیاں)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عالمی دفاعی نمائش کا آغاز ہوگیا، جس میں دنیا بھر سے دفاعی سازوسامان بنانے والی کمپنیوں نے سٹالز لگائے۔ پاکستانی کمپنیوں نے بھی اپنے سٹالز قائم کیے جو غیر ملکیوں کی توجہ کا مرکز بنے مزید پڑھیں
جدہ(بیورورپورٹ)پنجاب اوورسیز کمیشن کے وائس چیرمین بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت سمندر پار پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرتی ہے جو ریکارڈ زرمبادلہ بھیج کر ملک و قوم کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
