صوابی: ’’ہمیں جینے نہیں دیا گیا تو ہم بھی جینے نہیں دیں گے‘‘ اسد قیصر

صوابی (نامہ نگار) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے، ہمیں جینے نہیں دیا گیا تو مزید پڑھیں

ایئربس A320 طیاروں میں سافٹ ویئر خرابی، دنیا بھر میں پروازیں متاثر

کراچی (نمائندہ خصوصی) دنیا بھر میں ایئر لائنز کو ایئربس A320 فیملی کے طیاروں میں سافٹ ویئر کی خرابی کے باعث وقتی پرواز کی مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ مسئلہ اس وقت سامنے آیا جب اکتوبر میں Cancun سے Newark مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کی بندش سے تجارت مفلوج، سیمنٹ، ادویات اور زرعی برآمدات متاثر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاک افغان سرحد کی بندش نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو شدید متاثر کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں سیمنٹ، ادویات، پھل اور سبزیوں سمیت متعدد اہم صنعتیں بحران کا شکار ہو گئی مزید پڑھیں

کینبرا: آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے گرل فرینڈ جوڈی ہیڈن سےشادی کر لی

کینبرا (نامہ نگار) آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے ہفتے کے روز اپنی گرل فرینڈ جوڈی ہیڈن سے شادی کر لی، یوں وہ ملک کے پہلے ایسے رہنما بن گئے ہیں جنہوں نے وزارتِ عظمیٰ کے عہدے پر فائز مزید پڑھیں

جھنگ: کار پر فائرنگ، ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر منیر سدھانا سمیت 3 افراد جاں بحق

جھنگ(نمائندہ خصوصی) گوجرہ روڈ پر موٹرسائیکل پر سوار 2 مسلح ملزمان نے وکیل کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں جھنگ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر مہر محمد منیر سدھانا، ان کا ڈرائیور مزید پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان کا یو این ہائی کمشنر کے 27ویں ترمیم سے متعلق بیان کو مسترد

اسلام آباد (ایجنسیاں) پاکستان نے اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق فولکر ٹورک کے 27ویں آئینی ترمیم پر دیے گئے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ دفترِ خارجہ نے اتوار کو جاری بیان مزید پڑھیں

کوئٹہ: سریاب میں ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

کوئٹہ (ایجنسیاں) سریاب کے علاقے میں ریلوے ٹریک دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت معطل کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد نصب کیا جس سے ٹریک کو شدید نقصان مزید پڑھیں

بلوچستان:ایک ہفتے کے دوران ایک ارب روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط

کوئٹہ (نامہ نگار) کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی کلکٹریٹ نے ساحلی پٹی اور آر سی ڈی ہائی وے پر اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران ایک ہفتے کے اندر ایک ارب روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کرلیں۔ ایف بی آر مزید پڑھیں

وفاقی آئینی عدالت کی قواعد نہ ہونے کے باوجود اعلیٰ تنخواہ والے عہدوں کی منظوری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ملک میں آئینی تشریح کے لیے قائم کی گئی وفاقی آئینی عدالت نے قواعد نہ ہونے کے باوجود اعلیٰ تنخواہ والے متعدد انتظامی عہدوں کی منظوری دے دی ہے۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے مزید پڑھیں

مستند دستاویزات رکھنے والے مسافروں کو سفر سے نہیں روکا جائیگا:وزیر داخلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جن مسافروں کے پاس مکمل اور مستند سفری دستاویزات ہوں، انہیں بیرونِ ملک سفر سے نہیں روکا جائیگا۔ انہوں نے ہفتہ کو اسلام آباد ایئرپورٹ کے دورے مزید پڑھیں