ڈینگی آؤٹ آف کنٹرول ہونے کا خدشہ

ڈینگی کنٹرول میں غفلت برتنے والے عہدیداران کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت نجی ہسپتالوں، جنرل پریکٹیشنرز اور کلینک آن ویلز کو مہم میں شامل کرنے کا فیصلہ صوبائی وزیر برائے صحت اور آبادی و بہبود خواجہ عمران نذیر کی سربراہی مزید پڑھیں

​سینئر صحافی محمد نعیم اقبال قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے”انّا للہ و انّا الیہ راجعون”

لاہور(وقائع نگار خصوصی)​سینئر صحافی محمد نعیم اقبال طویل علالت کے بعدقضائے الٰہی سے انتقال کرگئے. انّا للہ و انّا الیہ راجعون.ان کی نماز جنازہ آج بعدنمازظہر ان کی رہائش گاہ کوٹ خواجہ سعید چوک نظام آباد، نزد میاں الیاس کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کی درخواستیں اعتراض لگ کر واپس

اسلام آباد(نامہ نگار)سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی جانب سے دائر درخواستوں کو اعتراضات لگا کر مسترد کر دیا۔ رجسٹرار آفس کے مطابق درخواست گزاروں نے آرٹیکل 184/3 کے تحت مفاد عامہ مزید پڑھیں

وادی تیراہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا جاں بحق افراد کیلئے ایک کروڑ معاوضہ کااعلان

پشاور (ڈان نیوز) — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وادی تیراہ واقعے میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کے لواحقین کیلئے فی کس ایک ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ خلاصہ: وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عام مزید پڑھیں

لاہور: وکلا تنظیموں کا صدر لاہور پریس کلب سمیت تمام صحافیوں کا ساتھ دینے کا اعلان

لاہور (نمائندہ خصوصی) — لاہور ہائیکورٹ بار، لاہور بار اور دیگر وکلا تنظیموں نے صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری سمیت تمام صحافیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے اور پولیس و ایف آئی اے کے مبینہ رویے مزید پڑھیں

تیراہ میں مبینہ فضائی بمباری، انسانی حقوق کمیشن اور عوامی نمائندوں کا دکھ کااظہار

خیبر پختونخوا ( اے ایف پی) — خیبر پختونخوا کی وادی تیراہ میں مبینہ فضائی بمباری سے متعدد شہریوں کی اموات کی اطلاعات پر پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کی وادی تیراہ میں دھماکے اور مبینہ فضائی بمباری، 25 ہلاکتیں

تیراہ(اے پی+ انادولو+ اکانومک ٹائمز ) — خیبرپختونخوا کی وادی تیراہ میں دھماکے اور مبینہ فضائی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد مکانات تباہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ

لندن/نیویارک (نمائندہ خصوصی، وزارتِ خارجہ) – وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے لندن سے نیویارک روانہ ہوگئے۔ برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور دیگر سفارتی عملے نے انہیں لوٹن مزید پڑھیں

خواتین اداروں اور مسلح افواج میں قائدانہ کردار ادا کر رہی ہیں:وزیر خارجہ اسحٰق ڈار

نیویارک (نمائندہ خصوصی) – نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین سیاست، عدلیہ، سول سروس، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مسلح افواج سمیت مختلف شعبوں میں قائدانہ کردار ادا کر مزید پڑھیں