داعی تحریک نظام مصطفے رفیق احمد باجواہ ایڈووکیٹ کی 21ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

لاہور(نامہ نگار)روشن سائے ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام رفیق احمد باجواہ ایڈووکیٹ کی 21ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ پاکستان کے علاوہ امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، اٹلی، فرانس اور دیگر ممالک میں بھی دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔وزیراعظم نے ایران کے برادر عوام اور حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی اور حمایت کا اظہار کیا اور اسرائیل کی بلااشتعال مزید پڑھیں

“یہ ایک سنگین غلطی ہے”نواز شریف کا ایران پر اسرائیلی حملے پر ردعمل

لندن(نمائندہ خصوصی)— پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ایران پر اسرائیل کے حالیہ حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے موجودہ دور کی ایک “بہت بڑی غلطی” قرار دیا ہے۔ نواز شریف مزید پڑھیں

پاکستان کا آسیان ریجنل فورم میں علاقائی امن، کثیرالجہتی تعاون اور مسئلہ کشمیر پر مؤقف کااعادہ

اسلام آباد / پینانگ، ملائیشیا(نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل فارن سیکریٹری برائے ایشیا پیسیفک عمران احمد صدیقی نے ملائیشیا کے شہر پینانگ میں منعقدہ آسیان ریجنل فورم (ARF) سینئر آفیشلز میٹنگ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اجلاس میں پاکستان نے ایشیا پیسیفک خطے مزید پڑھیں

ضلع کرم: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فتنۂ الخوارج کا حملہ – 2اہلکار شہید، سات زخمی، ایک حملہ آور گرفتار

کرم(نامہ نگار)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے سرحدی علاقے حسین میلہ میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید اور سات مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

ابوظبی(بیورورپورٹ)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آج متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظبی کے فرمانروا، عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان سے ابوظبی میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات وزیراعظم کے ایک روزہ سرکاری دورۂ متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب اور انسداد پولیو پروگرام کا پولیو کے خاتمے کیلئے مشترکہ عزم

لاہور پریس کلب اور پنجاب ایمرجنسی آپریشن سینٹرنے پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے اور ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔اس موقع پر صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، نائب صدر مزید پڑھیں

اسلام آباد:وفاقی بجٹ 26-2025کا 17,573 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیاگیا

تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ، 2 ہزار ارب روپے کے نئے ٹیکس پیٹرولیم لیوی میں نمایاں اضافہ، نان فائلرز کے لیے سختیاں اسلام آباد(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)وفاقی حکومت نے مالی سال 26-2025 کیلئے 17,573 ارب روپے کے تخمینی حجم مزید پڑھیں