2024 کے انتخابات میں پورے پاکستان میں جیتنے والے فارم 47 پر منتخب ہوئے: گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ 2024 کے انتخابات میں پورے پاکستان میں جیتنے والے فارم 47 پر منتخب ہوئے ہیں، 2013، 2018 اور 2024 کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی، 2024 میں فارم 45 اور فارم 47 مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، سول سوسائٹی نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیم نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر اور دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا8 فروری کو عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف صوابی میں جلسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ملک کے لیے دانشمندانہ فیصلے کرنے کا مشورہ دیدتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان ملک کی خاطر بات کرنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی نے 8 فروری مزید پڑھیں

کسی سیاست دان کو جیل میں قید کرکے مقابلہ کرنے کے حق میں نہیں:مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کہ وہ کسی سیاست دان کو جیل میں قید کرکے مقابلہ کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمٰن مزید پڑھیں

تحریک انصاف سکاٹ لینڈ کا پاکستان قونصلیٹ گلاسگو کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

تحریک انصاف سکاٹ لینڈ کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ گلاسگو کے سامنے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، پارٹی کارکنان نے پارٹی کے پرچم اٹھا کر نعرے بازی کی . پاکستان قونصلیٹ گلاسگو کے مزید پڑھیں

بوتل بند پانی فروخت کرنے والے 28 برانڈز انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار

پاکستان کونسل فار ریسرچ اِن واٹر ریسورسز (پی سی آر ڈبلیو آر) نے بوتل میں بند پانی فروخت کرنے والے کم از کم 28 برانڈز کو مائیکرو بائیولوجیکل یا کیمیائی آلودگی کے باعث انسانی استعمال کیلئے غیر محفوظ قرار دے مزید پڑھیں

جسٹس خادم کو انتظامی کمیٹی میں شامل نہیں کرسکتے تھے، جسٹس بابر کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3 ججز کا معاملہ مزید الجھنے لگا، عدالت عالیہ کے جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کو خط لکھ کر کہا ہے کہ 9 ویں نمبر کے جج جسٹس مزید پڑھیں