قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی خضدارسکول بس دھماکے مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ خضدار، بلوچستان میں اسکول کی بس پر ہونے والے بے رحمانہ اور ناقابلِ تصور حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

خضدار:اسکول بس پر خود کش حملہ کے بعدوزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے

خضدار (نمائندہ خصوصی)اسکول بس پر خود کش حملہ کے بعدوزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیرداخلہ ،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سنیٹرمحسن نقوی اور وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ کوئٹہ پہنچنے پر وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

خضدار میں اسکول بس پر خودکش حملہ – 3 طالبات سمیت 5 افراد شہید، 38 زخمی

خضدار (نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے ضلع خضدار میں معصوم طلبا و طالبات کو لے کر جانے والی اسکول بس پر خودکش حملے کے نتیجے میں 3 طالبات سمیت 5 افراد شہید اور 38 بچے شدید زخمی ہو گئے۔ اس المناک مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کے مستحق ہیں:صدر آصف زرداری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن عزیز کے کامیاب دفاع پر وہ مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست بات چیت کیلئے تیار ہیں:عمران خان

راولپنڈی(نامہ نگار) تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست بات چیت کیلئے تیار ہیں بشرطیکہ وہ بھی سنجیدگی سے آمادہ ہو۔ عمران مزید پڑھیں

حکومت کی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی سلامتی، حالیہ دفاعی پیش رفت اور قومی خودمختاری کے تحفظ سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیرِ اعظم نے پوری مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی جانب سے تحریک عدم اعتماد لانے کی خبر بے بنیاد ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے میڈیا میں زیر گردش اس خبر کو سختی سے مسترد کر دیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز ہر سازش کو ناکام بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں: شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں پر ان کی بہادری اور قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ان کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 12 بھارتی اسپانسرڈ مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں – 12 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی(نامہ نگار)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس پر مبنی کامیاب آپریشنز کے دوران 12 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جب کہ 2 بہادر جوان مادرِ وطن پر قربان ہو گئے۔ کارروائیاں مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کی خاتون افسر انعم شیر خان کو ورلڈ پولیس سمٹ ایوارڈ سے نوازدیاگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب پولیس کی قابل فخر خاتون افسر، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ASP) انعم شیر خان نے دنیا بھر کی پولیس فورسز میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے “ورلڈ پولیس سمٹ” میں کرمنل انویسٹی گیشن کی کیٹیگری میں نمایاں مزید پڑھیں