سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال

سیالکوٹ(نامہ نگار) – حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث معطل ہونے والا فضائی آپریشن سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحال کر دیا گیا۔پہلی بین الاقوامی پرواز شارجہ سے 170 مسافروں کو لے کر سیالکوٹ پہنچے گی۔ رن وے، ایپرون، ٹرمنل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایس سی او اجلاس میں شرکت کے بعد بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) – وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کونسل کے 25 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد تیانجن سے بلٹ ٹرین کے ذریعے بیجنگ پہنچ گئے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق، مزید پڑھیں

اسلام آباد: موسلادھار بارش سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نامہ نگار) – وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق ڈیم میں پانی کی سطح 1,751 فٹ تک پہنچ گئی مزید پڑھیں

صوبوں کے تحفظات ختم کرکےکالا باغ ڈیم بنانا چاہیے:علی امین گنڈاپور

پشاور (نمائندہ خصوصی + نیوز ایجنسیاں) —وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبوں کے تحفظات ختم کرکے قوم کے وسیع تر مفاد میں کالا باغ ڈیم تعمیر کیا جانا چاہیے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائیت مزید پڑھیں

مخدوم سید احمد محمود کا چلاس ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

بہاولپور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سانحہ پوری قوم مزید پڑھیں

لاہور،اسلام آباد، مری، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

اسلام آباد (نامہ نگار)اسلام آباد، لاہور، مری، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس پر شہری خوف و ہراس کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مزید پڑھیں

سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر ضمنی الیکشن سے دستبردار

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ ملک احمد خان بھچر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ – پنجاب میں یکم تا 3 ستمبر موسلادھار بارشیں اور سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد(نامہ نگار + ایجنسیاں‌)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب اور بالائی علاقوں میں یکم سے 3 ستمبر تک شدید موسلادھار بارشیں متوقع ہیں، جن سے دریاؤں میں پانی کی سطح مزید مزید پڑھیں

پنجاب اور ملک کے دیگر حصوں میں شدید سیلابی صورتحال – دریائے چناب پر نیا ریلا

اسلام آباد(ایجنسیاں )بھارت کی جانب سے بغیر اطلاع دریائے چناب میں پانی چھوڑنے کے بعد پاکستان میں سیلابی خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ آبپاشی کے ذرائع کے مطابق سلال ڈیم کے تمام گیٹ کھولنے کے نتیجے میں تقریباً 8 مزید پڑھیں