لاہور(نامہ نگار)چیئرمین المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ عبدالرزاق ساجد نے اپنے سسر محمد لطیف گرمانی مرحوم کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی آنے والی شخصیات کا شکریہ ادا کیا ہے۔ عبدالرزاق ساجد سے ملاقات اور اظہارِ تعزیت کرنے والوں میں روزنامہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4111 خبریں موجود ہیں
پشاور (نامہ نگار) محکمہ موسمیات نے 23 اگست سے 26 اگست تک خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، جس کے بعد صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات میں سی پیک فیز ٹو پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئےکلیدی اہمیت مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے بیٹے شاہریز خان کو لاہور میں ان کے گھر سے سادہ لباس افراد نے اغوا کر لیا۔ پی مزید پڑھیں
کراچی(بیورورپورٹ)صدر کے قریب ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک عمارت کے تہہ خانے میں قائم آتش بازی کے سامان کے گودام میں زوردار دھماکا اور آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 33 افراد زخمی ہوئے۔ دھماکے سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار نے نور خان ایئربیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبالیہ تقریب کے دوران مزید پڑھیں
پشاور ( نامہ نگارخصوصی) — خیبرپختونخوا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ حالیہ سیلاب میں تباہ ہونے والے مکانات کے مالکان کو نئے گھر بنا کر دیے جائیں گے، جب کہ لائیو اسٹاک اور کاروبار کے نقصانات پر بھی معاوضہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزرا کے ہمراہ خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی دورہ کیا اور تجاوزات و ٹمبر مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم جاری کیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نامہ نگار) ایوانِ بالا سینیٹ نے پیٹرولیم ایکٹ میں ترمیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا، یہ بل پہلے قومی اسمبلی سے منظور ہو کر سینیٹ میں پیش کیا گیا تھا۔ ترمیمی بل کے مطابق حکومت آئی مزید پڑھیں
کراچی (بیورورپورٹ) سندھ حکومت نے شدید بارش کے باعث کراچی میں تمام نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کی صورتحال مزید پڑھیں
