بونیر(نمائندگان)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بونیر کا دورہ کیا اور انہوں نے سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 20، 20 لاکھ روپے کا اعلان کیاہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور متاثرہ ضلع بونیر پہنچ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4111 خبریں موجود ہیں
سانگھڑ/کراچی (نمائندہ خصوصی) —ڈان نیوز کراچی کے رپورٹر خاور حسین کی لاش سانگھڑ میں ان کی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش حیدرآباد روڈ پر ایک نجی ہوٹل کے باہر کھڑی گاڑی سے ملی، جسے فوری طور مزید پڑھیں
پشاور(نمائندگان+ایجنسیاں)خیبرپختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران طوفانی بارشوں اور بادل پھٹنے کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی، اور ہلاکتوں کی تعداد 340 تک پہنچ گئی ہے۔ “سب سے زیادہ متاثرہ ضلع: بونیر” صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ مزید پڑھیں
مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) — آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں سڑک بہہ جانے کے باعث رتی گلی بیس کیمپ میں محصور ہونے والے 700 سے زائد سیاحوں کو کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی +نامہ نگار) — پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے ملک کے بالائی علاقوں میں ممکنہ کلاؤڈ برسٹنگ اور شدید بارشوں کے پیش نظر صوبے بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو ہائی الرٹ مزید پڑھیں
پشاور/مہمند (نمائندہ خصوصی +نامہ نگار) — خیبرپختونخوا حکومت کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیلی کاپٹر مہمند کے علاقے پنڈیالی سوکئی پہاڑی پر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد شہید ہوگئے۔ ذرائع مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن نے ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فعال کردی۔ وزارت آئی ٹی کے مزید پڑھیں
پشاور (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں) — خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، بونیر میں 157 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات 210تک جاپہنچی ہیں۔ صوبائی حکومت مزید پڑھیں
شکر گڑھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)نالہ بئیں میں 5100 اور نالہ ڈیک میں 10300 کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے۔ بہاول پور میں دریائے ستلج پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے، ہیڈ گنڈا سنگھ والا پر سطح 18.70 فٹ اور مزید پڑھیں
کراچی(بیورورپورٹ) منوڑہ پوائنٹ کے قریب سمندر میں 2 افراد، حب ڈیم میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان، جبکہ حب ندی میں ایک بچہ ڈوب گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام واقعات میں ڈوبنے والوں کی تلاش جاری ہے۔
