مشترکہ مفادات کونسل نے دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کا منصوبہ مسترد کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کا منصوبہ مسترد کر دیاہے۔ ذرائع کے مطابق 8 رکنی کونسل کے ارکان میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا مزید پڑھیں

لندن:بھارتی انتہاپسندوں کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

لندن(نمائندہ خصوصی)پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر انتہا پسند بھارتیوں نے حملہ کرکے عمارت کے شیشے توڑ دیے۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ہزیمت پر بیرون ملک مقیم بھارتی شرپسند بھی حواس باختہ ہوگئے۔ مزید پڑھیں

نوجوان ملک میں کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی سطح پر تیزی سے کرپٹوکرنسی کو اپنانے والی معیشتوں میں سے ایک ہے جب کہ باصلاحیت نوجوان ملک میں کرپٹوکرنسی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 خوارج ہلاک

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 54 خوارجیوں کو ہلاک کردیا۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق خوارجیوں نے شمالی وزیرستان کےعلاقے حسن خیل سےدراندازی کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خارجی دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

پشاور(نامہ نگار)خیبرپختونخوا میں 3 مختلف کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

دریائے سندھ سے ہمارا پانی بہے گا یا پھر بھارت کا خون: بلاول بھٹو

سکھر(نامہ نگار)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر ایک اور حملہ بھارت کی طرف سے ہوا ہے، کہنا چاہوں گا کہ دریائے سندھ ہمارا ہے اور یہ ہمارا رہے گا، اس دریا سے ہمارا پانی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 خارجی دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی

بنوں(نامہ نگار)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 6 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ 4 کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 23 اور 24 اپریل مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد برقرار رکھنےکیلئےتمام اقدامات کیے جائیں گے: وزارت خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی آبی سلامتی اور معیشت کیلئےانتہائی اہمیت کا حامل ہے،ہم اس پر عمل درآمد کو برقرار رکھنے کیلئے تمام مناسب اقدامات کرینگے اب تک کسی نے ثالثی کی مزید پڑھیں

پہلگام حملے کے جھوٹے بھارتی ڈرامے کی حقیقت سامنے آچکی:عطاتارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلگام حملے کا جھوٹا ڈراما رچایا جس کی حقیقت پوری طرح سامنے آچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

دفتر خارجہ کی پاک بھارت تناؤ کی صورتحال پر غیرملکی سفیروں کو بریفنگ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزارت خارجہ نے غیرملکی سفیروں اور سفارت کاروں کو پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان پیدا ہونے والی صورتحال پر بریفنگ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خارجہ کی سیکریٹری آمنہ بلوچ نے اسلام آباد مزید پڑھیں