پاکستان کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کیلئےاقدامات شروع، اعلیٰ سطح کی کمیٹی فعال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو ہارڈ اسٹیٹ بنانے کے حوالے سے اقدامات کرنا شروع کر دیے گئے۔ ہارڈ اسٹیٹ بنانے کے حوالے سے وزیر داخلہ محسن نقوی کے ماتحت پورے وفاقی اور صوبائی حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کی کمیٹی پورے مزید پڑھیں

کراچی میں ایک اور ٹریفک حادثہ: کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، میاں بیوں جاں بحق

کراچی(بیورورپورٹ)کراچی میں ایک اور ٹریفک حادثہ ہوگیا، کارساز روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق مرد کی عمر 30 اور خاتون مزید پڑھیں

رواں ماہ 11 پاکستانیوں نے اسرائیل کا دورہ کیا:اسرائیلی میڈیا

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی میڈیا نے 11 پاکستانیوں پر مشتمل کے وفد کے رواں ماہ اسرائیل کے دورے کی تصدیق کی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق پاکستانیوں کے وفد میں صحافی، دستاویزی فلمساز اور سول سوسائٹی کے رہنما شامل تھے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان ہاؤس لاس اینجلس میں پرچم کشائی کی تقریب

لاس اینجلس(بیورورپورٹ) 23 مارچ 2025 کو یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستان ہاؤس لاس اینجلس میں پاکستانی پرچم بلند کرنامیرے لئے عظیم اعزاز اور فخر کی بات ہے.ان خیالات کااظہارامریکہ کے شہرلاس اینجلس میں پاکستانی قونصل جنرل عاصم علی خان مزید پڑھیں

بلاول بھٹو پی ٹی آئی کو راضی کرلیں، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے میں حرج نہیں:رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پی ٹی آئی کو راضی کرلیں تو قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ بلانے میں کوئی حرج نہیں ہے، اگر وہ کامیاب مزید پڑھیں

راولپنڈی: 5 افراد کو توہین رسالت، پیکا قوانین کے تحت موت اور عمرقید کی سزائیں

راولپنڈی(نامہ نگار)مقامی عدالت نے 5 افراد کو توہین رسالت اور پیکا قوانین کے تحت موت اور عمر قید کی سزائیں سنا دیں۔راولپنڈی کے ایڈیشنل سیشن جج محمد طارق ایوب نے 5 ملزمان کو توہین رسالت کے مقدمہ میں سزائے موت، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے ادویات کی عدم دستیابی پر جناح ہسپتال کے پرنسپل، ایم ایس کو برطرف کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے ایک اور بڑے ہسپتال کے پرنسپل اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ادویات کی عدم دستیابی پر برطرف کر دیا۔ شائع خبر کے مطابق جناح ہسپتال کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

بابر اعوان کی عمران سے ملاقات کی اجازت پر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر تنازع کھڑا ہوگیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کا دن ہے، بابر اعوان کو ملاقات کی اجازت ملنے پر اڈیالہ جیل کے گیٹ پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ راولپنڈی اڈیالہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں ہڑتال:سردار اختر مینگل کا وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا اعلان

کوئٹہ(نامہ نگار)بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی جانب سے پولیس کریک ڈاؤن اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف بی وائی سی کے حالیہ مظاہروں کی حمایت کی کال پر منگل کو گوادر اور صوبے مزید پڑھیں