راولپنڈی(نامہ نگار)سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خارجیوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3790 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی(نامہ نگار) ٹریفک پولیس کیجانب سے گاڑی اٹھانے کی ویڈیو وائرل کرنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ٹریفک وارڈن کی مدعیت میں شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمہ پیکا ایکٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازت کا اعلان کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج، بحریہ اور فضائیہ کے 764 مزید پڑھیں
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) پاکستانی ہائی کمشن نئی دہلی میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے قومی پرچم لہرایا۔ نئی دہلی میں یوم پاکستان پر منعقدہ تقریب میں مزید پڑھیں
نیو یارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدر کرسٹینا مارکس لاسن کا پاکستان کے سبکدوش ہونے والے سفیر منیر اکرم کو خراج تحسین ،سلامتی کونسل کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں ڈنمارک کی سفیر نے کہ منیر اکرم مزید پڑھیں
کوئٹہ (نامہ نگار)علاقے سریاب سے حراست میں لی گئی بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ کو کوئٹہ جیل منتقل کردیا گیا۔ ماہ رنگ بلوچ اور دیگر چار خواتین کو تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی صادق خان نے دورہ افغانستان میں اہم ملاقاتیں کیں اور مزید شیڈول ہیں۔ محمد صادق خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کابل میں اپنی مصروفیات اور ملاقاتوں کی تفصیل جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئی ایم ایف نے ایف بی آر کی درخواست پر پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اپریل 2025ء سے دو فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت دینے پر اصولی طور پر رضامندی ظاہر کردی مزید پڑھیں
لاہور(نیٹ نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان اگر 9 مئی کے واقعات پر صدق دل سے معافی مانگ لیں تو رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔ پروگرام ’جرگہ‘ میں بانی تحریک انصاف مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ میں داؤدی بوہرہ برادری کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے شرکت کی۔افطار ڈنر کی تقریب میں لندن میں ہائی کمشنر کے ساتھ ہائی کمیشن کے متعدد افسران مزید پڑھیں
