جلال آباد(بیورورپورٹ)پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم تجارتی گزرگاہ سے دوطرفہ تجارت شروع ہوگئی. تجارتی سامان لے کر کارگو گاڑیاں افغانستان میں داخل ہونا شروع ہوگئیں۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3787 خبریں موجود ہیں
کوئٹہ(بیورورپورٹ)نجی ایئرلائن کی پرواز میں سابق کمشنر کوئٹہ کی بیٹی نے خاتون فضائی میزبان کو ناک پر مکا مار کر زخمی کردیا، فضائی میزبان کی ناک سے خون بہنے لگا اور ایک دانت بھی ٹوٹ گیا ہے۔واقعہ گذشتہ روز کوئٹہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین کیس میں وکیل مشال یوسفزئی کی جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کیس کی مزید پڑھیں
جدہ(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے.گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلاوی نے استقبال کیا .پاکستانی سفیر احمد فاروق،قونصل جنرل خالد مجید اور دیگر سفارتی عملہ بھی موجود تھا.وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)امریکا میں مقیم صحافی احمد نورانی کے گھرگزشتہ رات نامعلوم افرادکادھاوا،2بھائیوں کوساتھ لے گئے.ٰٰI-14اسلام آبادمیں رہائش پذیراحمدنورانی کی والدہ کاکہنا ہے کہ رات گئے سادہ کپڑوں مین ملبوس افراد نے گھر پردھاوابول دیا اور احمدنورانی کے 2بھائیوں مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسن نواز کو برطانیہ میں ٹیکس ڈیفالٹر قرار دیتے ہوئے ان پر 52 لاکھ پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ حکومت برطانیہ کی سرکاری ویب مزید پڑھیں
راولپنڈی (بیورورپورٹ)میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) قانون کے تحت ٹک ٹاکر کے خلاف پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ٹک ٹاکر کے خلاف مقدمہ حکومت اور عسکری اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز پوسٹ کرنے پر درج کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استاد کو شہید کہوں گا لیکن مارنے والے کو مجاہد نہیں کہہ سکتا۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کے ان کیمرا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لاہور پریس کلب آج بھی میرا گھر ہے، ارشد انصاری کو ہر وقت صحافیوں کی فکر رہتی ہے تنخواہوں کا مسئلہ حل کرنے پر کام کر رہے ہیں: پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو لاہور ( رپورٹ: محمد بابر بیورو مزید پڑھیں
کوئٹہ(نامہ نگار)سانحہ جعفر ایکسپریس کے بعد انتظامیہ نے بلوچستان یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت تک کیلئےبند کر دیا، اس حوالے سے رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق جامعہ بلوچستان مزید پڑھیں
