وائس آف امریکہ کی بندش پر لاہور پریس کلب کا اظہار مذمت

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہورپریس کلب کے صدر ارشد انصاری ، سینئر نائب صدر افضال طالب ، نائب صدر صائمہ نواز ، سیکرٹری زاہد عابد، جوائنٹ سیکرٹری عمران شیخ ، فنانس سیکرٹری سالک نواز اور اراکین گورننگ باڈی نے عالمی صحافتی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں فائرنگ کے واقعات میں 3 پولیس اہلکار اور سیکیورٹی گارڈ شہید

پشاور(نامہ نگار)خیبر پختونخوا کے اضلاع کرک اور پشاور میں رات گئے کیے گئے مختلف حملوں میں دو پولیس اہلکار اور ایک سیکیورٹی گارڈ شہید ہوگیا۔یہ پیش رفت ایک روز قبل صوبے میں لکی مروت، بنوں، ضلع مہمند اور باجوڑ میں مزید پڑھیں

نوشکی: کالعدم بی ایل اے کا ایف سی کے قافلے پر خودکش حملہ،3 جوانوں سمیت 5 افراد شہید

نوشکی(نامہ نگار)فرنٹیئر کور (ایف سی) کے قافلے پر خودکش حملے میں 3اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید اور 12 سے زائد زخمی ہوگئے، متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث پولیس نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں پاورشیئرنگ پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں مذاکرات کے مزید ادوار ہونگے

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ پر مذاکرات کے مزید ادوار پر اتفاق ہوگیا، اگلا اجلاس 12 اپریل کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب مزید پڑھیں

دریائے سندھ پرنہروں کے منصوبے کیخلاف پیپلزپارٹی سندھ کونسل کی قراردادمنظور

کراچی(نامہ نگار)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کونسل کے اجلاس میں تمام اراکین نے دریائے سندھ پر کینالوں کے منصوبے کے خلاف قرارداد کو مکمل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ پیپلزپارٹی کی جانب مزید پڑھیں

پشاور میں تھانہ ارمڑ کی حدود میں دھماکا، مفتی منیر شاکر جاں‌ بحق

پشاور (نامہ نگار) تھانہ ارمڑ کی حدود میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں مفتی منیر شاکر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور دھماکے میں زخمی ہونے والے چاروں افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: دو مختلف اضلاع میں آپریشنز، 9 خارجی دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

پشاور(نامہ نگار)خیبرپختونخوا کے دو مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 9 خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے، جبکہ کارروائی کے دوران پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

معروف لوک پنجابی گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر کا مبینہ تشدد، مقدمہ درج

لاہور(نمائندہ خصوصی)معروف لوک پنجابی گلوکارہ نصیبو لال نے شوہر کے مبینہ تشدد پر لاہور کے مقامی تھانے میں مقدمہ دائر کروادیا۔ نصیبو لال نے لاہور کے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن میں شوہر نوید حسین کے خلاف تشدد اور استحصال کرنے کا مزید پڑھیں

خبیرپختونخوا: لکی مروت اور بنوں میں 4 تھانوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام

بنوں(نامہ نگار)خیبر پختونخوا کے 2 مختلف اضلاع لکی مروت اور بنوں میں 4 مختلف پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کے حملوں کو ناکام بنادیا گیا اور کسی قسم کا جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا تاہم حملے میں 2 پولیس اہلکار مزید پڑھیں

اسلام آباد: ایف الیون میں کال سینٹر پر چھاپہ، غیر ملکیوں سمیت 24 افراد گرفتار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایف الیون مرکز میں چائنیز کال سینٹر پر ایف آئی اے اور پولیس نے چھاپہ ماراہے۔ذرائع نے بتایا کہ چائنیز مافیا کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کی اطلاعات ہیں جبکہ کال سینٹر میں مزید پڑھیں