انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کی فہرست تیار

اسلام آباد : انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے، فہرست میں 160 فعال انسانی اسمگلرز کے نام اور پتے شامل ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کی فہرست تیار مزید پڑھیں

نوکری سے فارغ کرنے پر یوٹیلیٹی اسٹور کے یومیہ اُجرت پر کام کرنے والے ملازم نے خودکشی کرلی

ایبٹ آباد : نوکری سے فارغ کرنے پر یوٹیلیٹی اسٹور کے ڈیلی ویجز ملازم نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق فاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا عمل شروع مزید پڑھیں

لاہور:آئی ڈی سی اور ایم ڈبلیو او کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

میڈیا ورکرزآرگنائزیشن کے ممبران کو اسلام آباد ڈائیگنو سٹک سنٹر میں تمام میڈیکل ٹیسٹوں پر 30فیصدرعائت دی جائیگی لاہور( نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ڈائیگنوسٹک سنٹر(IDC) اور میڈیا ورکرزآرگنائزیشن (MWO) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت میڈیا ورکرزآگنائزیشن مزید پڑھیں

جنرل ضیاالحق کی قبرفیصل مسجدمیں کیوں ہے:سہیل وڑائچ

سینئرصحافی سہیل وڑائچ نے ایک تقریب میں خطاب کے دوران انکشافات کرتے ہوئے سوالات اٹھایئں ہے کہ پاکستان کے وہ ججزجنہوں نے پاکستان کے منتخب وزیراعظم کی جان لے لی۔ان کی تصویریں سپریم کورٹ میں کیوں لگی ہوئی ہیں ان مزید پڑھیں

منشیات سمگلنگ سمیت مختلف الزامات،11 ممالک سے مزید 173 پاکستانی ڈی پورٹ

کراچی(بیورورپورٹ) بلیک لسٹ، بھیک مانگنے، منشیات کی اسمگلنگ، غیر قانونی رہائش، اسپانسر کے بغیر کام کرنے، ملازمت سے فرار ہونے اور معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر سعودی عرب میں 94 پاکستانیوں کوحراست میں لے کر ملک بدر کر دیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ کیخلاف درخواست، زیر التوا دیگر کیسز کے ساتھ منسلک

اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (ترمیمی) ایکٹ کے خلاف درخواست پر سماعت کی اور کیس جسٹس انعام امین منہاس کی عدالت میں زیر التوا دیگر کیسز کے ساتھ منسلک مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: دیوانی عدالتیں ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاج

قومی اسمبلی میں دیوانی عدالتیں ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی تاہم اپوزیشن کے شور شرابے اور نعرے بازی میں مزید کئی بل بھی منظور کرلیے گئے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر مزید پڑھیں

کرم میں سیکیورٹی پوسٹوں پر تعیناتی کیلئے 407 اہلکار بھرتی کرنے کی منظوری

دریں اثنا، خیبر پختونخوا حکومت نے کرم میں سکیورٹی پوسٹوں پر تعیناتی کیلئے407 اہلکار بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس کو ضلع کرم میں پائیدار مزید پڑھیں

کُرم: امدادی قافلے پر پھر فائرنگ، ڈرائیورہلاک، حملہ آوروں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں سے شیلنگ

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں اشیائے خور و نوش لے جانے والے امدادی قافلے پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک ڈرائیور زخمی ہوگیا، حملہ آوروں نے ادویہ سے بھرے ٹرک کو لوٹ بھی لیا، واقعے مزید پڑھیں

چیئرمین نیپرا اور ممبران نے خود ہی اپنی تنخواہیں بڑھالیں:ذرائع

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین اور ممبران نے خود ہی اپنی تنخواہیں 220 فیصد سے زیادہ بڑھالیں۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں اضافے کےلیے وفاقی کابینہ کی منظوری لازمی ہوتی ہے، نیپرا مزید پڑھیں