دبئی:شہباز شریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیواکی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) کی منیجنگ ڈائریکٹر (MD) کرسٹالینا جارجیوا کی گزشتہ روز ورلڈ گورنمنٹس سمٹ (WGS) 2025 کے موقع پر دبئی میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کے جاری IMF پروگرام اور حکومتی مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 5 ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد کردی، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 5 ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد کردی، 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، بھارتی سپریم کورٹ کا حوالہ بھی دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

حکومت کے پاس سب کچھ خود کرنے کی گنجائش نہیں: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نفع نقصان سے قطع نظر، کاروباری ادارے پرائیوٹ سیکٹر کو ہی چلانے چاہئیں، حکومت کے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ سب کچھ خود کرے۔ کراچی میں ایس ای سی پی کی مزید پڑھیں

سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی۔تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں 2 مزید پڑھیں

اقوام متحدہ:پاکستان کا اقوام متحدہ میں جامع سماجی ترقی کے حصول پر زور

اقوام متحدہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کی جامع سماجی ترقی کی کوششیں مالی اور ساختی وسائل کی کمی کی وجہ سے متاثر ہو رہی ہیں، جو 2030 ایجنڈے کے حصول میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

“Through the Lens!”پیرس اولمپک 2024کی جیت کی دنیا میں قدم رکھیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) کیمرہ کے لینز کے ذریعے اولمپک کی جیت میں شامل ہونے کیلئے 13،14اور15فروری کولاہورپریس کلب”ڈیوس روڈ” میں فرانسیسی فوٹوگرافر Jean Marc-Loos کی شاندار فوٹوگرافی کی نمائش کااہتمام کیاجارہاہے.نمائش میں وہ پیرس اولمپکس 2024 کی دلکش تصویریں پیش کریں مزید پڑھیں

لیبیا کشتی حادثے میں 16 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق، 37 افراد کو بچا لیا گیا

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لیبیا کشتی حادثہ میں 16پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، جس میں مبینہ طور پر 63 پاکستانی سوار تھے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کشتی میں مزید پڑھیں

کراچی: چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو گرفتار کر لیا گیا

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو حراست میں لے لیا گیا۔انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) غلام نبی میمن نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے میڈیاکوبتایا کہ آج صبح شہر قائد میں ہیوی ٹرانسپورٹ نذر آتش کرنے اور لوگوں مزید پڑھیں

نائس ادبی فورم اور پاک برٹش آرٹس کے زیر اہتمام ماہانہ مشاعرے کااہتمام

ریاض ملک نے اپنی نئی کتاب “دھنک” مہمانانِ گرامی کو پیش کی محمد علی صابری اور سائرہ اقبال نے مشاعرے کا عمدہ اہتمام کیا لاہور (نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں نائس ویلفیئر سوسائٹی اور پاک برٹش آرٹس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان کی بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کی چیئرپرسن برائے صدارت سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہبازشریف اور بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کی چیئرپرسن برائے صدارت Željka Cvijanović کی دبئی، متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے ساتھ پاکستان کے برادرانہ مزید پڑھیں