وزیر اعظم آج دلہن کی طرح سجے قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے

افتتاحی تقریب میں فیشن کے جلوے اور موسیقی کا تڑکا بھی شامل ہے محسن سپیڈ کی چین سےقذافی سٹیڈیم میں لینڈنگ افتتاحی تقریب کے انتظامات کو حتمی شکل دی وزیر اعظم شہباز شریف آج شام رنگارنگ تقریب میں نوتزئین شدہ مزید پڑھیں

جدہ:سعودی عرب میں تین روزہ میڈ ان پاکستان نمائش کا افتتاح کر دیا گیا

جدہ:سعودی عرب میں میڈ ان پاکستان نمائش کا افتتاح کر دیا گیا جس میں پاکستان کی 137 مختلف کمپنیوں کی جانب سے سٹلز لگائے گئے ہیں نمائش کا افتتاح کے موقعہ پر اہم۔سعودی شخصیات سمیت وفاقی وزیر تجارت جام کمال مزید پڑھیں

پاکستان قونصلیٹ ٹورنٹو میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

پاکستان قونصلیٹ ٹورنٹو میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیاگیا.تقریب کاآغازقرآن پاک کی تلاوت سے کیاگیا.مفتی وقار احمد مدنی نے قرآن پاک کی تلاوت کی۔ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کایوم کشمیر کے موقع پر مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن کینیڈا نے وینکوور اور مونٹریال میں قونصلیٹ نے یوم یکجہتی کشمیر منایا

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) میں پاکستان ہائی کمیشن وینکوور اور مونٹریال میں قونصلیٹ نے یوم یکجہتی کشمیر منایا، جس کے ذریعے پاکستان نے ہندوستانی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے عوام کے حق خود ارادیت کیلئےان کی جائز مزید پڑھیں

کشمیرکی خاطر تین جنگیں لڑیں، 10 اور لڑنی پڑیں تو لڑیں گے، آرمی چیف

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے مظفر آباد کا دورہ کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیرکا فیصلہ کشمیر کے عوام کو کرنا ہے، کشمیرکی خاطر تین جنگیں لڑی ہیں، 10 اور لڑنی پڑیں مزید پڑھیں

یونان : 30 پاکستانیوں سمیت 40افراد کوڈیپورٹ کرکے وطن واپس بھیج دیاگیا

4فروری منگل کے روزکو تیسرے ممالک کے شہریوں کی ایک طے شدہ واپسی کی پرواز عمل میں لائی گئی، جس کا اہتمام یونانی پولیس نے کیا جنہیں FRONTEX اور وزارتِ پناہ و امیگریشن کے تحت ان کے آبائی ممالک ملک مزید پڑھیں

بھارتی فوج کے کھوکھلے بیانات مایوسی کی نشاندہی ہے، کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی ملکی خود مختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، بھارتی فوج کے کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں جب کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے سینیارٹی کا معاملہ پھر اٹھادیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سینیارٹی کا معاملہ ایک بار پھر اٹھا دیا، سینیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کو بھجوا دی جب کہ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو بھی ججز مزید پڑھیں

اخوت کے بانی ڈاکٹرامجد ثاقب نےمیڈیا ورکرز آرگنائزیشن کی نومنتخب باڈی سے حلف لےلیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)انتخابات 2025 ء میں کامیاب ہونے والی میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کی نو منتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا۔ ایم ڈبلیو او کی نو منتخب باڈی کا حلف اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب نے لیا۔ اخوت کے زیر انتظام مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کا کونسلر نعیم صابر خان کیلئے الوداعی تقریب کااہتمام

نیو یارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن نے آج کونسلر نعیم صابر خان کو الوداع کرنے اور وزیر آصف خان کو خوش آمدید کہنے کیلئےچانسری بلڈنگ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل نمائندے، سفیر مزید پڑھیں