پاکستان، سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے درمیان 1.61 ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی کے درمیان 2 شعبوں میں مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط کی تقریب منعقد مزید پڑھیں

3 ججز کی تعیناتی: وکلا تنظیموں کا کل اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد کی تینوں بار کونسلز نے3 ججزکی اسلام آباد ہائیکورٹ منتقلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کل اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد کی تینوں بار کونسلز کے مشترکہ مزید پڑھیں

بے گناہ خاندان کو پھنسانے والے عالمی ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان گرفتار

لاہور ایئرپورٹ پر بیگ ٹیگ تبدیل کرکے بے گناہ خاندان کو پھنسانے والے ڈرگ گینگ کے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ سعودی عرب میں گرفتار بے گناہ خاندان کو رہائی مل گئی۔ وزیر داخلہ کی خصوصی ہدایت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی قیادت اداروں سے رابطے میں تھی، جنید اکبر خان کا اعتراف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پارٹی قیادت کے اداروں سے رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے واضح کیا ماضی میں رابطے پی ٹی آئی کی مرضی سے ہوتے رہے ہیں۔ پشاور میں جنید اکبر مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ: عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان سعودی عرب سے پاکستان پہنچے تھے، ملزمان مزید پڑھیں

فیصل آباد: سمندری راستے اسپین بھجوانے میں ملوث ایجنٹ گرفتار

فیصل آباد سے شہریوں کو سمندر کے راستے اسپین بھجوانے میں ملوث ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا، شہری سے اسپین بھجوانے کے لیے 47 لاکھ روپے لیے تھے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد: کرم میں امن و امان کیلئے جرگہ، سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے پر زور

اسلام آباد میں خیبرپختونخوا کے ضلع کُرم میں قیام امن سے متعلق جرگے میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے، ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کرنے اور حقوق کی پاسداری سمیت قیام امن کے لیے مختلف امور پر بات مزید پڑھیں

“اڑان پاکستان” کے اغراض و مقاصد کے حوالے سےلندن ہائی کمیشن میں تقریب کاانعقاد

پاکستانی ہائی کمشن لندن میں اڑان پاکستان کے اغراض و مقاصد اجاگر کرنے کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلوپمنٹ احسن اقبال نے کہا کہ یہ عظیم منصوبہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

ویانا :چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی آسٹریا کے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات

ویانا :چیئرمین سینیٹ، پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے آسٹریا کے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات کی ہے.چیئرمین سینیٹ پاکستان کی آسٹریا کے وفاقی وزیر خزانہ سے ملاقات، دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے مواقع تلاش کرنے کے لیے۔ مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونین میں تاریخی کامیابی: وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی شاندار جیت

آکسفورڈ(نامہ نگار)آکسفورڈ یونین میں تاریخی کامیابی: وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی شاندار جیت، 145 کے مقابلے میں 180 ووٹوں سے لبرل جمہوریت کی ناکامی پر مدلل مؤقف تسلیم کروا لیا. پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور مزید پڑھیں